1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الطاف حسین ۔۔۔ ایک رہنما ایک قائد

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏20 اکتوبر 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالستار ایدھی دکھی انسانیت کی خدمت اور فلاحی کاموں کیلئے ایک روشن مثال تھے ۔ الطاف حسین
    عبدالستارایدھی کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم سماجی رہنما سے محروم ہوگیا ہے ۔
    ان کے انتقال سے فلاحی خدمات کی دنیا میں جو خلاء پیدا ہوگیا ہے وہ شاید صدیوں تک پر نہیں کیا جاسکے گا ۔
    ایم کیوایم کے رہنما ، منتخب نمائندے اور عوام عبدالستارایدھی مرحوم کے جنازے میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں ۔
    ملک کے دیگر شہروں کے عوام بھی عبدالستارایدھی مرحوم کے لئے غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کریں اوراس عظیم سماجی رہنما کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں ۔ قائد تحریک الطاف حسین کی اپیل
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قائداعظم کے وژن کے مطابق ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں فوج کی نہیں عوام کی حکومت ہو ۔ الطاف حسین
    ملک فوج نے نہیں عوام نے بنایا تھا ، آج پورے ملک پر فوج کا کنٹرول ہے ، فوج ہی پاکستان کی اصل حاکم ہے جبکہ عوام غلام بنے ہوئے ہیں
    موجودہ پاکستان میں فوج کی حکمرانی ہے ، نہ عدالتیں آزاد ہیں نہ میڈیا ، منتخب پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ، ہر ادارے پر فوج کا کنٹرول ہے
    ہمیں ایسا محکوم اور مقبوضہ پاکستان قبول نہیں ہے ، ہم پاکستان کو اس قبضہ سے نجات دلانا چاہتے ہیں
    ہم چاہتے ہیں کہ فوج ملک کی حاکم نہیں بلکہ عوام کی منتخب حکومت کے ماتحت ہو اور آئین وقانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرے
    ہم پرامن انداز میں اپنا حق مانگ رہے ہیں توہماری بات سننے کے بجائے ہمیں ریاستی مظالم کانشانہ بنایا جارہا ہے ،
    ہماری اصل عید اس وقت ہوگی جب ہم قائداعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار وطن بنائیں گے، جب ہمارا اپنا صوبہ ہوگا ، جہاں کوئی ہمیں بے زمینی کا طعنہ دینے والا نہیں ہوگا ،
    ہماری غریب سندھی ہاریوں ،کسانوں اور مڈل کلاس سندھیوں سے کوئی منافرت نہیں
    ہماری مخالفت بڑے بڑے جاگیرداروں ، وڈیروں اور پتھاریداروں سے ہے جنہوں نے غریب سندھیوں کو بھی اپنا غلام بنایا ہوا ہے
    ہمارا صوبہ ہوگا تو تمام مذاہب کے ماننے والوں کواپنے اپنے مذہبی عقائد کے مطابق عبادت کرنے اور زندگی گزارنے کی آزادی ہوگی
    حیدرآباد ، سکھر ، میرپورخاص ، نوابشاہ اور ٹنڈوالہ یارکے زونوں میں کارکنوں اور ذمہ داروں سے خطاب
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ میں ہونیوالا واقعہ ایک قومی سانحہ ہے جس پر پورا ملک سوگوار ہے ۔
    المناک واقعہ میں وکلاء اورصحافیوں سمیت پچاس سے زائد بے گناہ افر ادکی شہادت افسوسناک ہے ۔
    یہ ایک بہت بڑاسانحہ ہے جس پر صرف میں ہی نہیں بلکہ پوری قوم سوگوار ہے ۔
    آج کا دھماکہ نیشنل ایکشن پلان اور سیکوریٹی اداروں کی ناکامی ہے۔
    دہشت گردی کی وارداتیں ختم ہونے کے بجائے روز بروز ہو رہی ہیں جن میں معصوم شہری جاں بحق ہورہے ہیں ۔
    کوئٹہ کے واقعہ پر سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے ایک ہفتہ کے سوگ کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔ الطاف حسین
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیوایم ، بانیان پاکستان کی اولادوں کی محب وطن جماعت ہے ، الطاف حسین
    جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کو ایم کیوایم کو سپورٹ کرنا چاہیے
    پیپلز پارٹی کے رہنماؤں حق پرستی کا مظاہرہ کر کے بھوک ہڑتال کرنے والے کارکنان کو توانائی بخشی ہے،
    جس قوم کے افراداپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تیار ہوجائیں تو اس قوم کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی ،
    ایک گھر میں رہنے والے میاں بیوی کے درمیان بھی اگر احترام کارشتہ ختم ہوجائے تو بات علیحدگی تک جاپہنچتی ہے ،
    جمہوریت میں نہ صرف لوگوں کے حقوق کو تحفظ ملنا چاہیے بلکہ ہر کسی کو بولنے کا بھی حق دینا چاہیے،
    تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے کارکنان کو سلام تحسین پیش کرتا ہوں ،
    آپ اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے اپنی پرامن جمہوری جدوجہد جاری رکھیں ، فتح آپ کا مقدر بنے گی ،
    کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زبان سے چاہے کچھ بھی کہو دل کا رشتہ کبھی ختم نہیں ہوسکتا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نقشے اور پلان پکڑے گئے
    کافی سارے یعنی سینکڑوں دہشت گرد پکڑے گئے
    اپنے منہ سے پاکستان کو گالی دی
    اپنے ہی بچوں جیسے مصطفی کمال اور دیگر نے اعتراف کیا
    اور کون سے ثبوت ملزم کو مجرم ثابت کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    23 سال میں کتنی لاشیں گرائی گئیں اور کتنے ٹارچر سیلز ثابت ہوئے؟
    پاکستان کا واحد سیاست دان ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ اپنی پارٹی کا بھی غدار ہے
    جو اپنے کارکنوں کو خود مرواتا رہا ہے منحرف ہونے والے کی تو لاش بھی نہیں ملتی تھی
    یہ تو اللہ بھلا کرے فوج و رینجرز کا کہ اب لوگ کھل کر منحرف ہو رہے ہیں
    صولت مرزا بھی جھوٹا تھا
    اور کتنے ثبوت چاہئے بھائی؟
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  10. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
  11. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
  12. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:



    کتے وہاں انڈیا جاکر ٹانگ اٹھا کر پیشاب بھی نہیں کرپاؤ گے
     
  13. rose
    آف لائن

    rose ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2016
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی فیس بک پر کسی کا کمنٹ پڑھ رہی تھی جس کسی نے بھی لکھا خوب لکھا اردو کا محاورہ ہے دکھ جھیلے بی فاختہ اور کوّا انڈے کھائے۔
    یعنی دکھ اٹھائیں ایم کیو ایم پاکستان والے اور انڈے کھائیں لندن والے۔
    ویسے بھتہ خوری اور لوٹ مار سے اپنا پیٹ بھرنے والوں کو اب کما کر کھانا مشکل ہو رہا ہے اس لیے نیم پاگل لیڈر کے پاکستان والے بیان کے بعد بھی کچھ لوگ اسی کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔
    اپنے آپ کو بانیان پاکستان کی اولاد کہنے والوں سے کوئی یہ پوچھے کہ اپنے بزرگوں کی قبر پر جا کر پاکستان بنانے پر کیا ان کو بھی گالیاں دیتے ہو۔
    ہر غدار وطن پر لعنت بے شمار
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    رہنما غلط رہنمائی کرتے کرتے خود ڈوب گیا اور قیادت اب فاروق ستار کے پاس آگئی
    تو ایک رہنما اور ایک قائد کی پُنگی بج گئی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. rose
    آف لائن

    rose ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2016
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ضیا الحق نے ایم کیو ایم بنائی اور پرویز مشرف کے زمانے میں خوب دولت بنائی،،،،،،،،،
     
    ھارون رشید اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غدارِ پاکستان مردہ باد
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف اور بے نظیر تو شاید 90 جاگنگ کرنے آئے تھے وزن کم کرنے کے لیے اور رات کے دو بجے عمران خان دھرنے میں بیٹھ کر جب بھائی کے فون کا انتظار کر رہے تھے وہ شاید سٹے کا نمبر معلوم کرنا تھا کوئی لاٹری وٹری لی ہوئی تھی
    رہی بات دولت بنانے کی آپ نے صحیح کہا جب ہی تو آف شورز میں بھائی اور ان کے خاندان کا نام آرہا ہے
    شہباز شریف ، نواز شریف کے خاندان ، بھٹو خاندان ، عمران خان اور ان کا سسرال اور ان کی بہنیں ، جماعت اسلامی ، اور ہمارے محب وطن جنریلوں کا نام تو غلطی سے شائع ہوگیا
    انسان اگر تعصب کی عینک اتار کرحسد کی عادت چھوڑدے تو بہتر ہوتا ورنہ مارکیٹ میں برنال شارٹ ہوجاتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ جس پہ مرنا گوارا ہے
    میرا قائد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    14034699_1092929100793433_8132073622108306791_n.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. rose
    آف لائن

    rose ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2016
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:

    ان سب کے نام شامل ہیں تو ان کا بھی احتساب ہونا چایئے،،،،،،،،،،نہ کہ ان کو بنیاد بنا کر غداروں کی عام معافی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے،،،،،،،،،،،،زرا تعصب کی عینک اتاریں اور بتائیں کہ کس قوم نے کرپٹ لوگوں کو چھوڑنے کی بات کی ہے،،،،،،،،،،یہ یہ زہن میں رکھیں کہ ان لوگوں پر الزامات ہیں پہلے ثابت کریں اور پھر پکڑیں جبکہ ایم کیو ایم پر جرائم ثابت ہو چکے ہیں صولت مرزا اجمل پہاڑی کی بات رہنے دیں کہ ان کے کیس پاکستان میں چلے برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کیا کہہ رہی ہے،،،،،،،کینڈا نے ایم کیو ایم کو کیوں دہشت گرد تنظیم ڈیکلیرڈ کیا ہے اور امریکہ کی عدالت نے کیسے ایم کیو ایم کو دہشت گرد قرار دے دیا،،،،،،،،،اتنا کافی نہیں ہے،،،،،،،،،،،یہ باتیں جلانے کے لیے کافی ہیں،،،،،آج کل بھتہ خوری اور لوٹ مار کم ہو رہی ہو گی اس لیے اگر پیسے نہ ہوں تو بتا دیں برنال خریدنے کے پیسے بھجوا دوں گی،،،،،،،
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک عجیب منطق ہے
    فلاں چور ہے تو اسے تو کوئی کچھ نہیں کہتا ہاہاہاہاہا

    فلاں چور ہے تو اسے بھی سزا ہونی چاہئے میں چور ہوں تو مجھے اور آپ چور ہیں تو آپ کو بھی سزا ہونی چاہئے ہمارا یہ منطق ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان سب کا نہیں ان کا ہی احتساب ہونا چاہیے ، اس لسٹ میں ہمارے قائد کا نام نہیں جب ہی تو احتساب نہیں ہورہا اگر غلطی سے پانامہ میں بھائی کا نام آجاتا تو آپ دیکھتیں چوہدری نثار کی پھرتیاں اور میڈیا کے راگ
    ۔
    غداروں کی عام معافی ؟ کس بات کے غدار ، کس بات کے
    آپ کیا ٹھکیدار ہو پاکستان کی جو سرٹیفیکٹ بانٹ رہیں ہیں غداری کے ، آپ میں ہمت ہے تو ان کے خلاف بول کر دیکھاؤ جنہوں نے ملک توڑا ، وہاں تو جوتوں کے تسمے باندھنے سے فرصت نہیں
    ۔
    اسکاٹ لینڈ کا کیا ہر دفعہ عمران بھائی شہید کے قاتلوں کو مانگ رہا ہے مگر حکومت ہے کہ دینے کو تیار نہیں ، ساری پول پٹی کھل جائی گی ہماری نمبر ایک ایجنسی کی جس دن قاتلوں کو انگلینڈ کے حوالے کیا
    منی لانڈرنگ کیس تو ابھی شروع ہی نہیں ہویا آپ نے اختتام کا فیصلہ بھی سنا دیا
    ۔
    امریکہ کی کسی عدالت کا تو سنا نہیں ہاں کینیڈا کی عدالت کا معلوم ہے ، مگر وہ بھی ایک چھوٹی عدالت کا سنا ہے ۔ مگر وہاں بھی الحمدللہ ایم کیو ایم کا اورسیز یونٹ کام اب بھی کر رہا ہے ( تصویر پر ایڈریس وغیرہ درج ہے چیک کر لیجئے گا )
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    یہ تصویر Calgary, Alberta کی ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    upload_2016-9-28_4-22-43.jpeg
    ۔
    برنال کو سنبھال کر رکھیے گا جلد بہت سوں کو اس کی ضرورت پڑے گی ، یہ ہمارا چیلنج ہے
     
  23. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    برنال تو مل جاتی ہے یہ لیں ریگ مار

     
  24. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    اب دیکھیں قادیانیوں کا حمایتی کون ہے

    ریگمار ہے یا بھیجوں

     
  25. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور (خصوصی رپورٹر+ کامرس رپورٹر+ سپورٹس رپورٹر) پنجاب اسمبلی نے الطاف حسین کو غداری کا مرتکب اور آئین شکن قرار دیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ایوان نے کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم اور بلوچستان پر بھارتی وزیراعظم کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد اور ادویات میں قیمتوں میں اضافے کیخلاف بھی قرار دادیں منظور کرلیں۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے قواعد کی معطلی کے بعد ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف قرارداد ایوان میں پیش کی جس میں کہا گیا یہ ایوان الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کے بارے میں ناپاک اور شر انگیز الفاظ کی شدید مذمت کر تاہے اور اسے قومی مجرم اور غداری کا مر تکب قرار دیتا ہے۔ایسے الفاظ جو پاکستان کی سالمیت اور قومی امنگوں کے خلاف ہیں وہ ملک سے غداری کے مترادف ہیں۔ یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کر تا ہے کہ اس قومی جرم میں شامل تمام ذمہ داروں کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے۔ یہ ایوان احتجاج کی آڑ میں میڈیا ہاوسز پر حملے ‘توڑ پھوڑ اور انکے عملے پر تشدد کی بھی پرزور مذمت کر تا ہے اسے آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیتا ہے اورصحافی برادری کے ساتھ مکمل یکجہتی کر تا ہے۔ اس موقعہ پر پوری قوم نے جس اتفاق اور عظیم المثال یکجہتی اور اتحادکا مظاہرہ کیا ہے وہ انتہائی قابل ستائش ہے جس پر یہ ایوان پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ قرارداد کی منظوری کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے یک زبان ہو کر پاکستان زندہ باد، ملک کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے، کے نعر ے لگائے۔ بھارتی وزیر اعظم کیخلاف بھی قرار داد ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرار داد میں کہا گیا کہ یہ ایوان مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی جارحیت اور اس دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں درجنوں بے گناہ کشمیر یوں کے بہیمانہ قتل اور سینکڑوں کشمیریوں کوزخمی کئے جانے کی بھر پور مذمت کر تا ہے۔ یہ ایوان وزیر اعظم نوازشریف کو خراج تحسین پیش کر تا ہے جنہوں نے ان بھارتی مظالم کیخلاف اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خطوط لکھ کراس معاملے کی جانب سے عالمی برادری کی توجہ مبذول کروائی۔ ایوان وفاقی حکومت سے اپیل بھی کر تا ہے کہ عالمی سطح پر کشمیریوںکی بھر پور سیاسی ‘اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھی جائیگی اس ایوان کی رائے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے نیزیہ ایوان مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری کشمیری عوام کی جد وجد آزادی کی بھر پور حمایت کا اعادہ کر تا ہے اور مطالبہ کر تا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کا حق خود ارادیت تسلیم کرتے ہوئے ریاست جموں و کشمیر میں فوری استصواب رائے کرایا جائے اور وہاں پر بھارتی مظالم کے سلسلے کو بند کروایا جائے ۔ بھارتی وزیر اعظم کے بلوچستان ‘آزاد کشمیر اور گلگت کے بارے میں بیان کے خلاف مذمتی قرار داد بھی متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں کہا گیا مودی کا یہ بیان سر کاری سطح پر نہ صرف اعتراف جر م بلکہ بھارت کے خلاف چارج شیٹ بھی ہے۔حکومت نے کنزیومر کورٹ ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا جس کے مطابق الیکٹرونکس ، موبائل اور ڈیجیٹل مصنوعات کی خرابی کا فیصلہ تکنیکی رپورٹ پر کیا جائیگا۔ کنزیومر کورٹ صارف کی شکایت پر تکنیکی یا سپیشلسٹ کی رپورٹ بنوانے کے پابند ہوں گے۔ دریں اثنا پنجاب اسمبلی نے گردوں، کینسر، ہیپاٹائٹس اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ گلناز شہزادی کی قرار داد پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود خان نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ آپ قرار داد واپس لے لیں اس حوالے شکایت کو جلد دور کر دیا جائے گا۔ رکن اسمبلی شیخ علاو الدین کی قرار داد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ درآمدات اور برآمدات میں 22 ارب ڈالر کے خوفناک خسارہ کے مد نظر فوری طور پر درآمدی پالیسی کو ملکی مفاد میں تشکیل دیا جائے جس پر وزیر قانون رانا ثناء اﷲ نے کہا کہ یہ وفاقی حکومت کا ایشو ہے لہٰذا اس فورم پر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے جس پر رانا ثناء اﷲ اور شیخ علاوالدین کے درمیان ہلکی سی نوک جھونک بھی ہوئی۔ علاوہ ازیں علاوہ ازیں کراچی میں میڈیا ہاوسز پر حملوں کیخلاف صحافیوں نے پریس گیلری کمیٹی سے ٹوکن واک آئوٹ کر کے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کیا جس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے بھی شرکت کی ۔ اپوزیشن ارکان بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اسمبلی کی کارروائی میں شریک ہوئے ۔وقفہ سوالات کے دوران حکومتی رکن اسمبلی نے انکشاف کیا کہ تونسہ شریف سے شروع ہونیوالی چشمہ رائٹ بینک کینال کی برانچ سے پانی تو ملتا نہیں لیکن اسکے باوجود آبیانہ وصول کیا جارہا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری نے تسلیم کیا کہ نہر میں پانی کی قلت ہے تاہم انہوں نے کہا کہ آبیانے کی وصولی کے بارے میں وہ انکوائری کریں گے ۔ محکمہ آبپاشی میں پریذیڈنٹ فارمرزآرگنائزیشن پر حکومت پنجاب مطمئن نہیںہے اس ضمن میں تجویز دی گئی ہے کہ پی ایف او کو ختم کیا جائے تاہم اس کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے کہ اس نظام کو ختم کیا جائے یا اس میں ترامیم کی جائیں۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پنجاب یوتھ کونسل بل 2016ء پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے۔

    نوائے وقت
     
  26. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی ، جس میں پاکستان مخالف نعروں، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر اور پرتشدد کارروائیوں کی مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ الطاف غدار ہے،ارکان کی جانب سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ ان افراد کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوری کارروائی کی جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے نہ صرف اس قرار داد کی حمایت کی بلکہ سب سے پہلے ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے یہ قرار داد پیش کی۔ قرار داد کے دیگر محرکین میں پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی، پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان، پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن خیرالنساء مغل اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن سورٹھ تھیبو شامل تھیں۔ قرار داد پر تقریروں کے دوران اسمبلی کی گیلریز میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے رہے۔ قرار داد میں کہا گیا کہ ’’یہ ایوان کراچی میں ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال کے نتیجے میں پیر 22 اگست 2016 کو پاکستان مخالف نعرے لگانے اور لندن سے الطاف حسین کی متنازع اور اشتعال انگیز تقریر اور پاکستان کی اساس اور سالمیت پر حملہ اور میڈیا ہائوسز پر حملوں کی مذمت کرتا ہے۔ یہ ایوان کسی بھی جانب سے ہر قسم کے جرائم، تشدد، دہشت گردی اور پاکستان مخالف نعروں اور کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ ان متعلقہ افراد کے خلاف قانون اور آئین کے آرٹیکل 6 کے مطابق سخت سے سخت کارروائی فوری طور پر عمل میں لائی جائے۔ یہ ایوان پاکستان کی پارلیمنٹ اور مسلح افواج، میڈیا، عدلیہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تحت کام کرنے والے تمام جمہوری اداروں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔‘‘ قرار داد پر خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رکن رؤف صدیقی نے کہا کہ اسلام اور پاکستان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پریس کلب سے پاکستان کے خلاف جو آوازیں آئیں، اس پر میں نے اس شخص سے رشتہ توڑ دیا، جس سے میں سب سے زیادہ محبت اور عقیدت رکھتا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کی مہتاب اکبر راشدی نے کہا کہ آسان بات نہیں کہ کوئی سیاسی جماعت اپنے قائد کے خلاف قرار داد پیش کرے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ایم کیو ایم سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے یہ قرار داد کیوں پیش کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے لوگوں نے صحیح فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم کے فیصل علی سبزواری نے کہا کہ ہم لوگوں نے ایک ہی نام پر اپنی جوانیاں اور زندگیاں قربان کر دیں اور ساری زندگی سیاست کی۔ آج اسی نام سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ ہم نے اپنے وطن کا قرض چکانے کے لیے یہ مشکل فیصلہ کیا۔ سینئر وزیر خوراک و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ کسی ایک شخص کی بدزبانی پر پوری قوم کو برا نہیں کہنا چاہئے ۔ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے کو اس کی قوم نے ہی مسترد کر دیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے کہا کہ ایم کیو ایم کو قرار داد پیش کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں ۔ ہم تو زمانے سے کہتے آ رہے ہیں کہ الطاف حسین پاکستان کا غدار اور را کا یار ہے ۔ الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلنا چاہئے۔ پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کی نصرت سحر عباسی نے کہا کہ ہم صرف قرار دادوں تک محدود نہ رہیں ۔ اب ہمیں قانون سازی کرنی چاہئے تاکہ الطاف حسین جیسے لوگوں کو سزا دی جا سکے ۔ الطاف حسین اب قابل نفرت شخص بن چکا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی شمیم ممتاز نے کہا کہ ایم کیو ایم نے یہ قرار داد پیش کرکے اچھا کام کیا ہے ۔ اب وہ سندھ کو تقسیم کرنے والے پرانے نعرے ’’آدھا تمہارا، آدھا ہمارا‘‘ سے دستبردار ہوں اور اب یہ نعرہ لگائیں کہ ’’سارا ہمارا، سارا تمہارا‘‘۔ ہم ایم کیو ایم کی غلطیاں معاف کرتے ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کی سورٹھ تھیبو نے کہا کہ الطاف حسین کی گستا خیو ں کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا کہ وہ سدھر جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ مہاجروں سے کہوں گی کہ اب وہ مہاجر بن کر نہیں پاکستانی بن کر رہیں۔ ڈپٹی اسپیکر سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے متفقہ قرار داد پیش کرکے اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں کو ضائع ہونے سے بچا لیا۔سندھ میں ہو گا کیسے گزارا، سارے ہمارے، آپ بھی ہمارے، سندھ بھی ہمارا ۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ 22 اگست کی رات قیامت سے کم نہیں تھی۔ ہم اسی رات ہی لندن سے قطع تعلق کا اعلان کرنا چاہتے تھے اور مذمت، معذرت اور شرمندگی کا اظہار کرنے کا فیصلہ کر چکے تھے۔ ہم آج بھی کراچی آپریشن کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اپنے ضمیر کے تحت کسی خوف یا دبائو کے بغیر فیصلہ کیا۔ پارٹی بدلنے کا آپشن آج بھی ہے لیکن ہم نے نیک نیتی کے ساتھ انگاروں پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لا تعلق ہو چکے ہیں لیکن یقین کرانے کا فارمولا میرے پاس نہیں ہے۔ پارٹی بدل لوں تو پاکستانیت کا سرٹیفکیٹ عزت رتبہ سب مل جائے گا۔ خواجہ اظہار الحسن اپنے خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ مجھے میری والدہ نے بچپن میں ہاتھ پکڑ کر پارٹی میں بھیجا تھا۔ مانتا ہوں کہ 22 اگست کے بعد پارٹی کا دفاع سراسر گھاٹے کا سودا ہے لیکن جو کام ہم کر رہے ہیں ، وہ کوئی دوسرا نہیں کر سکتا۔ ہم نے پارٹی کا منشور تبدیل کرکے پارٹی کے بانی کا نام نکال دیا۔ ان کے خلاف قرار دادیں پیش کیں۔ یہ کوئی آسان کام نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان لوگوں پر بھی نظر رکھنی چاہئے، جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر پاکستان کو لوٹتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر احساس محرومی بڑھ کر احساس بے گانگی میں تبدیل ہو جائے تو گالی دینے کی بجائے گلے لگا کر احساس بے گانگی کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ قرار داد کی متفقہ منظوری کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعرات کی صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا۔

    جنگ
     
  27. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کچھ مزید تحاریک زیر التوا ہوتیں اگر ہم اہل زباں نہیں اہل زمین ہوتے
    اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں بھی اہل زمین بنائے ( آمین )
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جبار گجر بھائی ، اتنی بہترین ویڈیو پوسٹ کرنے پر
    آپ نے تو بھائی کی محبت کا ہمارے دل میں مزید اضافہ کردیا
    اگر ۔ ۔ ۔ اگر ۔ ۔ ۔ اگر آپ نے ویڈیو کملیٹ سنی ہوتو ذرا سوالات کا جواب بھی دے دیتے جو بھائی نے اٹھائے ہیں ، مگر دلائل کے ساتھ
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو تاریخ کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں تاریخ انہیں تاریکیوں میں چھپا دیتی ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں