1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الحمد اللہ ۔۔ ڈگری مکمل

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏10 ستمبر 2016۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔کیا حال ہیں آپ سب بھائیوں بہنوں کے؟ اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ ہمیشہ اپنی خوشی اپنی فیملی کے علاوہ آپ سب بھائیوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔آج بھی کر رہی ہوں۔
    الحمد اللہ آج اللہ پاک کے فضل و کرم سے میری ڈگری(MIT) مکمل ہوگئی ہے 81٪ کے ساتھ۔ یہ سب میرے ماں باپ، اساتذہ اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت ممکن ہوا۔ آپ سب کی محبت کی ممنون ہوں۔ جب اس فورم میں آئی تھی تب میرا پہلا سمسٹر تھا۔اور آج اللہ کے فضل سے کامیاب ہوگئی ہوں۔
    اب منہ میٹھا کریں میری طرف سے آپ سب۔ ہارون بھائی آپ کو منع ہے مگر بہن کی خوشی کی وجہ سے آپ کو رعایت مل رہی ہے:p
    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]

    دعاؤں میں اسی طرح یاد رکھیے گا ہمیشہ۔ آپ سب کی دعاؤں کی طالب۔۔ دُعا
     
    نعیم، ھارون رشید، اویس جمال لون اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے ۔آمین
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif
    flowers full.gif mubarak new (1).gif 12.gif
    trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif trophy_w full++.gif
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    ارے واہ۔۔۔۔۔ بھائی جی گریٹ سرپرائز فار می۔۔خوش رہیں سدا سلامت رہیں۔آمین
    بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک
    بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈگری تو اللہ کے فضل سے آپ نے حاصل کر لی ہے ۔لیکن فورم پر غیر حاضری اب کیوں ہو رہی ہے؟
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ - بہت خوشی ہوئی۔

    بیسٹ آف لک۔
     
    دُعا، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    بڑی عید کی بڑی خوشیاں اور ہماری پیاری ننھی سی چڑیا کی کامیابی
    خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں بھئی
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اور ساتھ
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کہ ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا
    مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مصروف ہوں بھائی جی۔ ان شاء اللہ کوشش کرتی ہوں ریگولر آنے کی:)
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اب بھی آپ مصروف ہیں ؟ اب تو ان بیچاریوں کو آزاد کر دیں ۔
    catching butterfly2.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وَ اِیّاکِ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دعا بہن ۔
    ڈگری کی مبارک باد
    اور واپسی میں اتنی تاخیر کیوں ؟
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    پہلے سیمسٹر میں خوشیاں بکھیرنی والی اور قہقہے لگانی والی صارفہ کامیابی کے بعد اتنی بدل گئیں کہ میرے لئے ناصرف تعجب کا باعث ہے بلکہ حیرت بھی ہے کہ کامیابی میں تو انسان خوشی سے جھومتے نہیں تھکتا اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر میری دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

    ہمیشہ خوش رہیے اور کامیابی آپ کے قدم چومے۔

    مخلص غوری
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ہماری گڑیا بہن ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہمیں بھول گی ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا جی اب واپس آ جائیں جلدی سے۔
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کو ایسی ہزاروں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب کرے
    آمین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں