1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موبائل پر جو آخری پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏27 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    211111 - Copy - Copy.jpg
    th729642g8z5cf0f0r1.gif th729642g8z5cf0f0r1.gif
    ایک بہت ہی سادہ سی لڑی شروع کرنے کی جسارت کر رہا ہوں
    امید ہے کہ آپ سب حصہ لے کر ضرور محظوظ ہونگے
    kstarz.gif

    کرنا یہ ہے کہ آپ کے موبائل پر جو آخری پیغام (ایس ام ایس) آپ کو موصول ہوا
    وہ آپ کو یہاں شیئر کرنا ہے

    th729642g8z5cf0f0r1.gif
    جیسے میرے پاس آخری پیغام یہ تھا

    ☆آج کا کئلنڈر☆
    تاریخ شمسی: 27 مئی 2016 عیسوی
    تاریخ قمری: 19 شعبان المعظم 1437 عیسوی
    دن: جمعہ مبارک

    kstarz.gif kstarz.gif
    اب آپ کی باری ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    " خیال کا گناہ غفلت سے شروع ھوتا ھے اور اس کی انتہا کفر تک ھے.....! ص49
    حضرت واصف علی واصف (رحمتہ اللہ علیہ)
     
    اویس جمال لون اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان المبارک
    <3>
    
روزہ دارکے لیےحرام
    کام
    
رسول اللہ
    صلی اللہ
علیہ وسلم نے
    ارشادفرمایا
جس نے
    (روزہ رکھک)
رکھرکھ رکھ کر بدزبانی
    اور
جھوٹ بولنانہ چھوڑا
    
تواللہ تعالی کواسکے
    
کھاناپیناچھوڑدینےکی
    
کوئی ضرورت نہیں
[
    صحیح ترغیب<1082>
    
اگرکوئی روزہ دارہو
    تو
اسےچاہیےکہ فحش
    گوئی 
نہ کرےاورنہ
    شورمچاۓ
اگرکوئی
    اسےگالی دے
یا لڑنا
    چاہےتو
اسےصرف یہ
    جواب دے
کہ(بھائی)میں
    توروزے
سےہوں

    صحیح بخاری<1904>​

     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیار وہ ہے جب ماں میرا ماتھا چومتی ہے۔
    پیار وہ ہے جب پاپا میرا انتظار کرتے ہیں جب میں لیٹ گھر آتا ہوں۔
    پیار وہ ہے جب میرے کام کرتے ہوئے میری بہن کہتی ہے جب میری شادی ہو جائے گی تو کون کرے گا تمہارے کام۔
    پیار وہ ہے جب میرا بڑا بھائی کہتا ہے تجھے پسند ہے چل تو رکھ لے میں اور خرید لوں گا۔
    پیار وہ ہے جب میرا چھوٹا بھائی کہتا ہے یہ دیکھو اچھا ہے نا؟ ایک آپ کا اور ایک میرا۔
    پیار وہ ہے جب میرا بہترین دوست کہتا ہے، ٹنشن نا لے میں ہوں نا تیرے ساتھ۔
     
    نعیم، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان المبارک کے تین عشروں کی دعائیں ◆.

    پہلا عشره :
    ♥ رحمت ♥
    ياحي ياقيوم برحمتك استغيث¤
    دوسرا عشره:
    ♥ مغفرت ♥
    استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه¤
    تيسرا عشره:
    ♥ جهنم سے نجات ♥
    اللهم اجرنی من النار¤

    دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیطان کی تین نشانیاں

    1 : ایس ایم ایس ملتے ہی پڑھتا ہے ،

    2 : پڑھتے ہوئے ہنستا ہے ،
    3 : نیچے مت جانا
    .
    .
    .
    .
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .

    جس کم سے روکو وہی کرتا ہے .

    نعیم
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو ٹیگ کیوں کیا ؟ wnd
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ تو گئے ہی ہونگے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایمو پر آئے آخری دو میسچ ۔ ۔ ۔
    1 - شام کو مانی کے ڈائپر اور مرغی لیکر آنا ۔ ۔ ۔

    کچھ دیر بعد ۔ ۔ ۔

    2 - اوہ سوری ! میں نے غلط نمبر پر میسج کر دیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتا لیا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے پیغام کے بعد میں نے یہی جواب دیا تھا ۔ ۔ ۔
    جی بہتر ۔ ۔ ۔ مگر ایڈریس بھی تو دے دیں ۔ ۔ ۔ مرغی اور ڈائیپر پہنچانے کہاں ہیں ۔ ۔ ۔
    اس کے فورا بعد دوسرا پیغام موصول ہوا تھا ۔ ۔ ۔
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ مرغی ؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    Call me
    Kanjoos insaan
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیغام انگریزی میں تھا اور اُس میں اتنی تفصیل نہیں تھی ۔ ۔ ۔

    don't forget to bring mani's diapers and some checkn at evening

    اور یہ بات تو اس وقت میرے دماغ میں بھی نہیں آئی ۔ ۔ ۔ o_O
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ڈائیپر کا سائز تو پوچھ لیتا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہنہ ! یہ بات بھی ذہن میں نہیں آئی ۔ ۔ ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی بات نہیں پھر کبھی آئے تو پوچھ لینا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھی میٹھی یادوں کو پلکوں میں سجا لینا
    ساتھ گذرے لمحوں کو دل میں بسا لینا
    میں تو ازل سے پیاسا ہوں فراز
    جب بجلی آئے تم یاد سے موٹر چلا دینا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    7700 سے مسج آیا ہے
    Bata is offering 15% discount on school Bags so get your child the best and comfortable bag to school. To receive the next update reply with RE
    ---------
    بچے ہوں تو سکول بیگ بھی آجائےگا ہاہاہاہا
     
  20. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    احتیاطی تدبیر برائے نماز عید :
    مولوی صاحب کےعلاوہ اگر کہیں اور سے اللہ اکبر کی آواز آئے تو زمین پر لیٹ جائیں ..
    کاپی پیسٹ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گوشت رکھوانا ہے آپ کے فریج میں جگہ ہے
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے انٹرنیٹ آیا ہے موبائل پر تو میسج آنا ہی بند ہو گئے
    بس سم والوں کے میسج آتے ہیں جب ہمارا بیلنس ختم ھو جا تا ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بڑے کی خدمت کے بجائے
    چھوٹے لوگوں کی چھوٹی ضرورت پوری کرو

    حضرت واصف علی واصف رحمت اللہ
     
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    آج میرے موبائل پر کوئی میسج نہیں آیا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موبائل ٹھیک کروائیں
     
  26. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا

    موبائل تو ٹھیک ہے جناب پر میسج کوئی نہیں کرتا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو نمبر دیں
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کس کس کو نمبر دیں اپنا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کا واٹس ایپ گروپ بھی ہے
     
  30. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں