1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول جانا ہی بہتر ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ٍفیصل شیخ, ‏1 ستمبر 2016۔

  1. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    بھول جانا ہی بہتر ہے
    یاد جب ساز بن جائے

    کسی کو پانے کی خواہش
    غم کا احساس بن جائے

    خواب بُنتے ہی جائیں بس
    محبت راز بن جائے

    کبھی کچھ خبر ہی نہ ہو
    زندگی آس بن جائے

    ادھوری داستان یہ بھی
    صفحہ قرطاس بن جائے

    تصور گر حقیقت ہو
    لمحہ ہر خاص بن جائے
     
    عفت اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو پانے کی خواہش
    غم کا احساس بن جائے
    واہ
     
    عفت اور ٍفیصل شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب ۔ ۔ ۔
     
    ٍفیصل شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں