1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سننا ہے چٹان پر بیٹھ کر میرے نام کو پکارتا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏7 ستمبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سننا ہے چٹان پر بیٹھ کر میرے نام کو پکارتا ہے
    اور میرے نام کی بازگشت کو سننا کرتا ہے

    سننا ہے میری پازیب کی آواز کو سننے کے لیں
    درختوں سے چڑیوں کو آڑا دیتا ہے


    سننا ہے بادلوں کو اڑتا دیکھ کر
    میرے آنچل کو پکڑنے کی تمنا کرتا ہے

    سننا ہے گھنٹوں سجدے میں پڑا رہتا ہے
    میرے ملنے کی دعا وہ کیا کرتا ہے

    شاعرہ حنا شیخ
     
    مخلص انسان اور عفت .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اچھا لکھتی ہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ بہت اچھا لکھتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا ہی کوہستانی قسم کا محبوب ہے بئی ۔ ۔ ۔ 8)

    بہت عمدہ ۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔ ہمیشہ کی طرح عمدہ خیال ۔ ۔ ۔ بس ذرا اپنی املا اور کقافی کا خیال رکھیں ۔ ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں