1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید الاضحی کے مزے لیں

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏27 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ’عید الاضحیٰ‘والے دن کو کس طرح سے گزارنا ہے کیا ڈشز بنانی ہیں اس حوالے سے خواتین کو چاہیے کہ وہ پہلے سے ہی پلاننگ کر لیں۔ قربانی کے بعد بانٹے جانے والے گوشت کے الگ سے پیکٹ بنا لیں اور پھر ایک لسٹ تیار کرلیں کہ کہاں کہاں اور کس کس کو گوشت بھیجنا ہے۔اس کے بعد ڈشز بنانے کی تیاری شروع کر دی جائے اور کوشش کریں کہ آسان ڈشز بنائیں کیونکہ اس روز پہلے ہی مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔
    537725_226708517474952_856309578_n.jpg
    494_226708964141574_2078681552_n.jpg
    296530_226717597474044_995262748_n.jpg
     
    Last edited: ‏27 اگست 2016
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    1f0d8fe7147102e6afb3111d15f0a34a.jpg
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    1f0d8fe7147102e6afb3111d15f0a34a.jpg
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    1f0d8fe7147102e6afb3111d15f0a34a.jpg
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    1f0d8fe7147102e6afb3111d15f0a34a.jpg
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عرب ملکوں میں تو سالم بکرا شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کا لازمی حصہ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ البتہ وہ لوگ مصالہ جات کا استعمال کم کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور اگر کوئی عربوں کو کھاتے وقت سالم بکرے کا حشر کرتے دیکھ لے تو بکرا کھانے سے ہی توبہ کر لے ۔ ۔ ۔ مگر یہ سچ ہے کہ سالم بکرے کو کھانے کا اصل مزہ عربوں کی طرح کھانے سے آتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ہم نے دیکھا ہے ۔۔ اور عرب کی ڈش مندی بہت پسند ہے ۔۔ ہمیں ان کی یہ بات اچھی لگتی ہے کے وہ لوگ آج بھی ایک تھال میں کھاتے ہیں ۔۔ یا پھر سفرا بیچھا لیتے ہیں ۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مندی سعودی ڈش ہے مگر یہاں بھی ملتی ہے اور واقعی لاجواب ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ آپ نے درست کہا یہ لوگ کھانے کے معاملے میں انتہائی سادہ ہیں ۔ ۔ ۔ کچھ بڑے لوگوں کو چھوڑ کر عام عرب آج بھی زمین پر بیٹھ کر اور سادگی سے مہمان نوازی کے ساتھ کھانا کھاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ بھی جب کورنش جاتے ہیں تو ایسی طرح کھاتے ہیں ۔۔ بہت ہی مزہ آتا ہے ۔۔ یہ لوگ روڈ کے سائیڈ پر بٹہ کر آرام سے پکنک ماننا لیتے ہیں ۔۔ ہم لوگ اگر اس طرح بیٹھ کر کھائیں تو سب فقیر سمجھیں یا ہمارا مذاق اڑائیں ،، خیر یہ سب ہر ملک کا اپنا کلچر ہے ۔۔
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور ڈش حاضر ہے ۔۔
    531211_181790281955361_401488815_n.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ؟
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کلیجی شاشلک
    جزاء:
    • کلیجی کلو(دھو کر کیوب کاٹ لیں)
    • پپیتا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
    • سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
    • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
    • سرخ مرچ(کُٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
    • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
    • دہی دو کھانے کے چمچے
    • نمک حسب ذائقہ
    • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ(بھنا اور پسا ہوا)
    • سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
    • لہسن کے جوے چار عدد(باریک چوپ کر لیں)
    • بیسن دو کھانے کے چمچے
    • کارن فلور دو کھانے کے چمچے
    • چائنیز نمک ایک چائے کا چمچہ
    • انڈے دو عدد
    • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
    ترکیب:
    سب سے پہلے انڈوں کو پھینٹ کر اس میں بیسن، کارن فلور، چائنیز نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ایک پیالے میں کلیجی کے کیوب ڈالیں اور اس میں پپیتا پیسٹ، سفید سرکہ، لیموں کا رس، سرخ مرچ ، گرم مصالحہ پاؤڈر، دہی، سیاہ مرچ پاؤڈر، لہسن کے جوے، نمک، سفید زیرہ بھنا اور پسا ہوا ڈال کر میرینیٹ کر کے 15منٹ چھوڑ دیں۔ اس کے بعد پتیلی میں ڈال کر بھون لیں۔ جب کلیجی کا پانی اور تمام مصالحہ خشک ہو جائے تو اتار کر لکڑی کی سیخوں میں پرودیں اور انڈے والے آمیزے میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں۔ سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔ ​
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    روسٹڈ کلیجی
    اجزاء:
    • کلیجی ایک کلو
    • پیاز دو عدد(بڑی سائز کی)
    • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
    • ٹماٹر آدھا پاؤ
    • نمک حسب ذائقہ
    • ہری مرچ ایک چوتھائی کپ(کٹی ہوئی)
    • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    • تیل ڈیڑھ کپ
    • ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
    • ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ(کٹا ہوا)
    • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
    ترکیب:
    کلیجی کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں۔ اس کے بعد تھوڑا سا تیل گرم کر کے کلیجی کو اچھی طرح بھون لیں۔ اب ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈالیں اور لائٹ براؤن کر لیں اس کے بعد اس میں کلیجی، دھنیا پاؤڈر، ٹماٹر، نمک ، ہری مرچ، ہلدی پاؤڈر، ادرک کا پیسٹ ، ہرا دھنیا اور لال مرچ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر کلیجی کو مکمل طور پر گلنے دیں۔ جب تیل اوپر آجائے تو کلیجی بھون لیں۔ گل جائے تو ڈش میں نکال لیں۔ ہرا دھنیا گارنشنگ کر کے سلاد نان یاروٹی کے ساتھ سرو کر یں۔ ​
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بھنی کالییجی
    کالییجی:2/1 کلو
    • پیاز 2 عدد
    • لہسن پیسٹ: ا یک چائے کے چمچ
    • نمک ادرک: ا یک بڑا ٹماٹر: 1 عدد زیرہ: 2 چائے کے چمچ لیموں: 2 چائے کے چمچ ہری مرچ: 3 عد د ہرادھنیا: 2/1 کپ گھی
    ترکیب:
    کالییجی کو د س منٹ کے لئے رکھ دیں - ہری مرچ،لہسن،ادرک،زیرہ پیس کر مصا لحہ تیار کرلیں - نمک ملی دیں اب گھی گرم کر کے کالییجی تل تو نکال لیں - گھی ڈال کر چار پیاز کے لچھے براون کر لیں۔ اس میں مصالحہ ڈال کر بھون لیں - مصالحہ بھون رکر کالییجی ڈال دیں۔ جب بھون جائے تو اتار لیں- ہرادھنیا اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ بھونی ہوئی کالییجی تیار ہے۔۔​
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    raan-roast-recipe-roast-karnay-ka-tarika-04.jpg
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    TB2QPvAeVXXXXXcXpXXXXXXXXXX-531692916.jpg
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    494_226708964141574_2078681552_n.jpg
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو بئی ! مجھے یقین ہو چلا ہے کہ عید کے بعد حنا صاحبہ اپنا ریسٹورنٹ کھولنے کا ارادہ کر چکی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ۔۔ الله آپکی زبان مبارک کرے آمین ۔۔ بات یہ کے ہم چاہ یہ رہے ہیں کے سب اپنے گھر میں اچھے اچھے کھانے پکوا کے مزے لیں ۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ! نمکین گوشت والی ترکیب بھی لکھ ہی دیں ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی فرمائش پر خیبر پختوں کی نمکین گوشت کی خاص ڈش ۔۔ نمکین گوشت ایسا مزیدار پکوان ہے جس کا تعلق خیبرپختونخوا اور اس سے ملحقہ خطوں جیسے افغان، قبائلی علاقہ جات اور وسطی ایشیاء سے ہے
    0,,17795849_304,00.jpg
     
    Last edited: ‏6 ستمبر 2016
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نمکین گوشت ترکیب نمبر ٢
    اجزاء

    چوتھائی سے آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ پاﺅڈر
    ایک کلو بکرے کی ران کا گوشت چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
    ڈیڑھ سے دو چائے کے چمچ تازہ کٹی ہوئی ادرک
    چار سے پانچ سبز مرچیں
    نمک حسب ذائقہ
    چوتھائی سے آدھا کپ تیل، تاہم تازہ گوشت میں جانور کی چربی بھی کافی ثابت ہوتی ہے

    [​IMG]

    طریقہ کار
    تیل کو مکمل طور پر ڈھکے ہوئے برتن میں گرم کریں، سبز مرچوں اور ادرک کو اس میں ایک منٹ کے لیے تل لیں اور پھر گوشت، نمک، ٹماٹر اور کالی مرچ شامل کرلیں، تیز آنچ پر انہیں کچھ دیر تک چمچ سے اس وقت تک ہلاتے رہیں جب تک گوشت سے رس خارج نہیں ہونے لگتا۔
    اب برتن کو ڈھکن سے بند کرکے ہلکی سے درمیانی آنچ میں کچھ منٹ تک ابال دیں، پھر آنچ کو ہلکا کردیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک گوشت نرم ہوکر ہڈیوں سے گرنے نہیں لگتا۔
    گوشت سے نکلنے والا پانی بتدریج بھاپ بن کر اڑ جائے گا ، سست روی سے پکانا ہی اس کو بہترین بناتا ہے۔ ممکن ہو تو اس میں پانی ڈالنے گریز کریں تاہم ضرورت پڑنے پر تھوڑی مقدار ڈال کر پکانے کے عمل کو پورا کرلیں۔
    نمکین گوشت کو نان، لیموں اور کٹی ہوئی پیاز کے ساتھ پیش کریں۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ - - - اُمممممممممممممم مزے دار ۔ ۔ ۔
    پختون خواہ اور خصوصا گلیات میں ہم لوگ جو نمکین گوشت بناتے ہیں اُس کی ترکیب انتہائی سادہ ہے مگر اُس کا ذائقہ انتہائی لاجواب ۔ ۔ ۔
    بکرے یا دنبہ کا چربی والا گوشت ( اگر اگر گوشت میں تھوڑی بہت ہڈی بھی ہو تو کیا ہی بات ہے اور اگر گوشت تازہ ہو تو کیا کہنے ) ایک بار ہلکہ سا پانی سے دھو لیتے ہیں ( اگر گوشت تازہ ہے تو بہت زیادہ نہیں دھویا جاتا ) پھر اُسے موٹے پیندے والے بین یا دیگچے میں ڈال کر اُس پر تھوڑی سی ادرک اور لہسن ڈال لیتے اور اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر دم لگا دیتے ہیں اور اسے ہلکی آن پر تین سے پانچ گھنٹے پکنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں ہم لوگ اس میں کسی قسم کا تیل یا گھی نہیں استعمال کرتے ۔ ۔ ۔ بلکہ گوشت اپنی ہی چربی میں پکتا ہے ۔ ۔ ۔ اور اتنا مزے دار ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ لاجواب ۔ ۔ ۔ ۔
    اور ہاں کچھ لوگ اس میں چھلے ہوئے بادام اور صنوبر یعنی چلغوزے بھی ڈالتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏6 ستمبر 2016
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ یہ تو بہت آسان اور زبردست لگ رہی ہے ،، اس بار اس ہی پر زور آزمائی کرتے ہیں انشا الله ۔۔کافی آسان ہے ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    0,,17795849_304,00.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    0,,17795849_304,00.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    0,,17795849_304,00.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    0,,17795849_304,00.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بئی ! یہاں تو عید سے پہلے عید منا جا رہی ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں