1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قائد الطاف حسین نے معافی مانگ لی۔ ۔۔مورخہ August 23, 2016

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏23 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بشمول آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز بلال اکبر اور پاکستان کے خلاف الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی۔
    ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر
    شیئر کیے گئےمعافی نامے
    میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ‘وہ اپنے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، مسلسل گرفتاریوں اور ان کی مشکلات دیکھ کر شدید ذہنی تناؤ کا شکار تھے اور بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے ساتھیوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے ان کا ذہنی تناؤ مزید بڑھ گیا’۔
    معافی نامے میں ایم کیو ایم قائد کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے ساتھیوں سے ٹیلیفونک خطاب میں پاکستان کے خلاف جو الفاظ استعمال کیے، وہ انتہائی ذہنی دباؤ کے نتیجے میں کہے گئے۔
    الطاف حیسن نے کہا کہ ‘شدت جذبات سے مغلوب ہوکر میں جو الفاظ ادا کر بیٹھا، وہ مجھے ہرگز استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے’۔
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شراب کے نشے میں دھت ہو کر کیوں تقریر کرتا ہے
    کہ بعد میں معافیاں مانگتا ہے
    ہر چیز کی معافی ہے مگر پاکستان کے خلاف نعرہ لگانے کی معافی عوام نے خود دے دی
    آج ٹی وی پر ایم کیوایم کی نئی قیادت اس شرابی سے جان چھڑا رہی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معافیاں تو روز کا ڈرمہ ہے
     
    برادر اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    غلطیاں جان بوجھ کر کرتا ہے اور پھر معافیاں مانگتا ہے ہاہاہاہا
    اپنوں کو قتل بھی کرتا ہے اور پھر انکے غم میں روتا بھی ہے ہاہاہاہا

    زبردست ادارکار ہے یہ شخص
     
    برادر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    میں آپکے گھر میں آیا ۔۔۔۔ میں نے ٹی وی توڑ دیا
    میں نے سوری کر لی۔
    آپ نے سوری قبول کرلی؟
    کیا میرے سوری کرنے سے آپکا ٹی وی آپکو واپس مل گیا؟
    نہیں نا ؟
    تو بھائی سوری تب بنتی ہے جب میں آپکو ٹی وی نیا لا کر دوں گا پھر سوری کروں گا۔
    یا
    اسکا ہرجانہ (سزا) بھرنا ہوگا ۔
    تو بھائی سمجھ میں آیا ؟
    بنا کمپنسیشن (نقصان کی تلافی) کے یا بنا سزا کے ۔۔ سوری ۔۔ صرف ڈرامہ ہے
    مشرف پر آرٹیکل 6 لگانے والا نواز شریف اور اسکے حواری ۔۔۔ اب منہ میں گھنگنیاں ڈال کر کیوں بیٹھ گئے؟
    کیا یہ سمجھ نہیں آتا کہ سب ایک ہی ایجنڈے پر ہیں ؟
    کسی کو کوئی شک ہے کہ نواز شریف بھی بھارت سمیت دیگر ملک دشمن عالمی طاقتوں کا ایجنٹ ہے ؟
    نواسی کی منگنی میں مودی کے تحفے کی رنگ دار پگڑیاں پہن کر بیٹھتا ہے لیکن کشمیرمظالم و کوئٹہ دھماکوں پر بھارت کی مذمت کے دو لفظ کیوں نہیں بولتا؟
    پاکستانیو! پاکستان اس وقت نواز، الطاف اور اچکزئی جیسے دشمن طاقتوں کے ایجنٹوں کے ہاتھوں میں ہے۔
    خدا کے لیے اپنے پاکستان کو ان ایجنٹوں ، غداروں کے پنجوں سے نجات دلاو۔
    ورنہ کوئی تمھارا پرسانِ حال نہ رہے گا۔
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تمام باتوں سے مجھے اتفاق ہے بھائی۔
    پاکستان سے کوئی مخلص نہیں سب اپنے مفادات کے وفادار ہیں
    بُرا مت مانیئے ہر شخص اپنی رائے میں آزاد ہے
    طاہرالقادری صاحب بھی ان تمام لوگوں میں شامل ہیں
    وہ بھی تشریف لاتےہیں دھرنا دے کر کنٹینر میں بیٹھ کر میٹنگ کرتے ہیں
    بریف کیس لے کر ہوا ہو جاتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    معافی کے دوسرے دن امریکہ میں بیان کیا اور پھر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرے اور آپکے پیارے رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کَفٰی بِالْمَرْءِ کَذِبًا اَنْ يُحَدِّثَ بِکُلِّ مَا سَمِعَ (صحيح مسلم، كتاب الايمان، 1: 10، رقم: 5)
    ” آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو (بغیر تحقیق و ثبوت) آگے بیان کر دے۔“
    یہاں مومنوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ کسی بھی سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق کے نہ مانیں، بلکہ مختلف ذرائع سے تصدیق کرنے کے بعد جب کسی بات کامبنی بر حق ہونا یقینی ہو جائے تو پھر ہی اُسے تسلیم کریں اور آگے روایت کریں کیوں کہ بغیر تحقیق کے کسی بات کو آگے بیان کردینا گویا جھوٹ بولنا ہے۔
    انکل عبدالمطلب یا تو بریف کیس آپ نے دیے یا دیتے ہوئے دیکھا یا کوئی اور ثبوت ہے تو پیش کردیں ۔
    طاہرالقادری اگر بریف کیس لےچکا ہوتا تو قصاص کی بجائے "دیت" والا ڈرامہ کرکے "مک مکا " کر چکا ہوتا اور 14 شہیدوں کے وارث بھی کروڑ پتی بن چکے ہوتے کیونکہ 14 شہیدوں کے خاندانوں کو تو شہبازشریف پہلے ہی 3 - 3 کروڑ روپے تک آفر کر چکا تھا جو انہوں نے جوتے کی نوک پر ٹھکرا دیے۔ یہ بات میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ چند شہیدوں کے وارثوں کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔

    جو بریف کیسے لیتے ہیں ان کی شکل و کردار سے پتہ چل جاتا ہے۔
    بریف کیس لیتا ہے مولوی فضل الرحمن تو اسکے کردار سے جھلکتا ہے کہ وہ بریف کیس لیتا ہے
    بریف کیس لیتا ہے (بھینس نما) مولوی طاہر اشرفی (جو شرابی بھی ہے) ۔ اسکی بولی اور کردار سے نظر آتا ہے کہ بریف کیس ملے ہیں۔
    بریف کیس اور وزارت لی ہوئی ہے پیر امین الحسنات بھیرہ والے نے جو وزیرمملکت ہے اور نوازشریف جیسے شیطان ، قاتل اور ملک دشمن لٹیرے کو "قبلہ نواز شریف" کہتا ہے۔

    اس لیے انکل جی اگر تھوڑی سی بھی مسلمانی موجود ہے تو رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق یا تو ثبوت لے کر آئیں۔ یا اللہ سے اس جھوٹ کو پھیلانے کی معافی مانگ کر آئندہ جھوٹ پھیلانے سے توبہ کریں ۔ ورنہ قبر اور قیامت کے دن جواب دہی کے لیے تیاری کر لیں۔
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ آپ لوگ اپنے آپ کو درست ثابت کرنے کیلئے اور زمین پر خدا بننے والے کنٹینرالقادری کو سپورٹ کرنے کیلئے کافی مولوی بن جاتے ہو اور حدیث کا سہارا لیتے ہو اس شخص کیلئے جسے اس کے مرید سجدے کرتے ہوئے پوری دنیا دیکھ چکھی ہے وڈیوز میں سرچ کر کے خود دیکھ لیجئے۔

    میرے اور آپکے پیارے رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کَفٰی بِالْمَرْءِ کَذِبًا اَنْ يُحَدِّثَ بِکُلِّ مَا سَمِعَ (صحيح مسلم، كتاب الايمان، 1: 10، رقم: 5)
    ” آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو (بغیر تحقیق و ثبوت) آگے بیان کر دے۔“

    درج بالا حدیث کی روشنی میں
    بریف کیس لیتا ہے مولوی فضل الرحمن تو اسکے کردار سے جھلکتا ہے کہ وہ بریف کیس لیتا ہے
    بریف کیس لیتا ہے (بھینس نما) مولوی طاہر اشرفی (جو شرابی بھی ہے) ۔ اسکی بولی اور کردار سے نظر آتا ہے کہ بریف کیس ملے ہیں۔
    بریف کیس اور وزارت لی ہوئی ہے پیر امین الحسنات بھیرہ والے نے جو وزیرمملکت ہے اور نوازشریف جیسے شیطان ، قاتل اور ملک دشمن لٹیرے کو "قبلہ نواز شریف" کہتا ہے۔

    آپ کے درج بالا ان کلمات کا ثبوت تو آپ کے پاس ضرور ہوگا۔


    اب آئیے پہلے میرے سوال کی طرف ۔۔۔۔۔۔ ذرا غور سے پڑھ کر بتائیے

    ماہرِدھرنا جات جناب کنٹینرالقادری القادری صاحب ایف آئی آر کب درج کرائینگے انکے خلاف؟
    کینیڈا کے عدالت میں کرائینگے یا پاکستان کے؟
    اب قصاص کے بریف کیس کے ساتھ ایک بریف کیس اس کا تو نہیں مانگیں گے؟؟؟؟

    یہ ہیں میرے سوالات جس کے جواب میں آپ نے ماشاء اللہ کافی گرم جوشی سے تقریر کی اور مجھے سٹیج پر ناچتے ہوئے طاہرالقادری یاد آگئے۔

    آیف آئی آر درج کب کرائیںگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس عدالت میں کرائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بریف ڈبل تو نہیں مانگیں گے؟؟؟؟؟

    آپ کے ایک شگوفے پر مجھے بہت ہنسی آئی میرے بیٹے اب آپ نے انکل ہی بلایا تو بیٹا بولنا پڑےگا ویسے مجھے نہیں معلوم ہماری عمر میں کتنا فرق ہے۔۔۔۔۔ تو بیٹے یہ جو آپ نے فرمایا کہ ۔۔ "جو بریف کیسے لیتے ہیں ان کی شکل و کردار سے پتہ چل جاتا ہے۔ "
    یہ کافی مزاحیہ شگوفہ تھا شکل و کردار میں تو آپ نے جن کے نام لیئے فرشتے نظر آتے ہیں ہاہاہاہاہاہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں