1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم آزادی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 اگست 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    animated-pakistan-flag-image-0014.gif day full1.gif animated-pakistan-flag-image-0013.gif
    azadi two full.jpg azadi full two.gif
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    تمام اہل وطن کو 70 واں یوم آزادی مبارک ۔ ۔ ۔
     
    rose، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ جملہ اہل پاکستان کو جشنِ آزادی مبارک ہو
    اللہ پاک کا احسان اس نے ہندو و فرنگی استعمار سے آزادی دی
    کاش اب اللہ پاک ہمیں ہندو و فرنگی کے جوتے چاٹنے والے سیاستدانوں سے بھی آزادی دلا دے۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. rose
    آف لائن

    rose ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2016
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بهی جشن آزادی بہت مبارک هو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    [​IMG]

    اگست 14 کو يوم آزادی کے موقع پر جبکہ پاکستان کی عوام جشن منا رہی ہے، صدر اوبامہ اور امريکی عوام کی جانب سے ميں اپنی نيک خواہشات کا پيغام بھيجتا ہوں۔

    سال 1947 ميں پاکستان کی آزادی کے وقت سے ہی آپ نے اپنے ملک کے بانيوں کے جمہوری اصولوں کو پروان چڑھانے کے ليے تگ ودو کی ہے۔ آج جبکہ آپ بہتر سيکورٹی، مستحکم معيشت اور ايسے جمہوری اصولوں کے ليے کوشاں ہيں جو تمام پاکستانيوں کے ليے سود مند ہيں، تو آپ دراصل پاکستان کے تمام بانيوں کو خراج تحسين پيش کر رہے ہيں۔

    اس موقع پر امریکہ پاکستان کی آزادی کی خوشیوں میں شریک ہے اور ہم اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستان کو متحرک بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں