1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کردار

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏7 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بلند کردار کےلوگوں کی خیالات بھی بلند ہوتے ہیں
    جب کردار گرتا ہے تو سوچیں بھی گھٹیا ہو جاتی ہیں
    خیال : حناشیخ

    daisy_pollen_flower_220533.jpg
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ۔ ۔ اسی بات کو چاچا فراز یوں کہہ گئے ہیں ۔ ۔ ۔

    بات تو کردار کی ہوتی ہے فراز
    ورنہ انسان سے تو سایہ بھی بڑا ہوتا ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔ ہمارے اور ان کے خیالات ملتے جھلتے لگ ریے ہیں ۔۔
    بہرحال ان کا اور ہمارا کوئی مقابلہ نہیں ۔۔ وہ ایک عظیم شخصیت تھے ۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ یقینا بہت بڑے شاعر تھے ۔ اور ہر بڑا شاعر کبھی نہ کبھی " نکا " بھی رہا ہوتا ہے ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک
     
    پاکستانی55 اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں