1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر کے نام کی ہاتھوں پہ سجا کر مہندی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مرید باقر انصاری, ‏1 اگست 2016۔

  1. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    غیر کے نام کی ہاتھوں پہ سجا کر مہندی
    وہ مجھے یوں بھی جلاتا ہے دکھا کر مہندی

    ایسی مہندی نہ میسر ہو کسی کو مولیٰ
    جو کہ رنگ لاۓ کسی کو بھی رُلا کر مہندی

    اس طرح بھی کبھی آتی ہے مجھے سوچ کہ میں
    اس کے ہاتھوں سے مٹا دوں کبھی جا کر مہندی

    یہ بھی تڑپاتی ہے دن رات مجھے سوچ اکثر
    دے گیا کیوں وہ مجھے ہاتھ ملا کر مہندی

    دھونے والے سے کبھی کوئ تو یہ بھی پوچھے
    اس کو کیا ملتا ہے پیروں میں بہا کر مہندی

    کاش اک بار تو کہہ دیتا وہ رخصت ہوتے
    مجھ کو لے جاؤ مرے یار مٹا کر مہندی

    تھی پسند اس کو اگر غیر کی مہندی باقرؔ
    پھر مرا خون ہی لے جاتا بنا کر مہندی

    مُــــــــــــــــرید بــــــــــــــــاقرؔ انصــــــــــــــــاری
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ زبردست ،،
     
    حافظ محمد عمران نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
    مہندی کا کیا عمدہ استعمال کیا ہے آپ نے ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ ۔ ۔ ۔


    معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ کہ آپ کا خیال اتنا اچھا ہے کہ مجھ سے رہا نا گیا اور میں نے بھی کچھ "تُک بندی کی ہے ۔ ۔ ۔

    بھر کے تھالی میں ہاتھوں میں اُٹھا کر مہندی
    چل پڑی ہیں دیکھو وہ سب سجا کر مہندی

    گیت گائیں گی بہنیں تم کو جو بنا کر دلھا
    اُس ہرجائی کو تم بھی دکھا دو لگا کر مہندی
     
    حافظ محمد عمران، مرید باقر انصاری اور حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    ش
    شکریہ سلامت رہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سلامت رہیں
     
    حنا شیخ اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب ھے بھائی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں