1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:





    ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮﺅﮞ ﮐﺎ
    ﮨﻢ ﺳﻔﺮ ﺑﻦ ﮐﺮ
    ﺩﻝ ﮐﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ
    ﭘﮭﻮﻝ ﮐﮭﻼﻧﮯ ﺁﯾﺎ
    ﺟﺲ ﮐﯽ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﭘﯿﺎﺳﯽ
    ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﺮﺳﯽ ﮨﯿﮟ
    ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﻗﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ
    ﺟﺎﻡ ﭘﻼﻧﮯ ﺁﯾﺎ.........
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پیمانہ کہے ہے کوئی مے خانہ کہے ہے
    دنیا تیری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہے
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﺮﯼ ﻃﺮﺡ ، ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻧﮧ ﺭﮨﯿﮟ
    ﺳﻔﺮ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺮﺍﺏ ﺍُﺗﺮﮮ......
    ‏ﭘﺮﻭﯾﻦ ﺷﺎﮐﺮ
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جانے دو
    آئینے سے نکل رہا ہوں میں
     
  5. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺛﺒﻮﺕ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺎ ﯾﺎﺭﻭ
    ﮨﺮ ﺍِﮎ ﺳﮯ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جو ٹھن گئی ہے تو یاری پہ حرف کیوں آئے
    حریفِ جاں کو کبھی طعنِ آشنائی نہ دوں
    احمد فراز
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چاند چل دیا چپ چاپ سو گئے ستارے بھی
    رات کی سیاہی میں دل کا داغ جلتا ہے
     
  8. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
    ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻢ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

    ﺳﺎﻏﺮ ﻧظاﻣﯽ
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خون ہوتا ہے سحر تک میرے ارمانوں کا
    شام وعدہ جو وہ پابند حنا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  10. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺩﮬﻮﭖ ﮐﯽ ﺳﺮﻣﺴﺘﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ
    ﻧﮩﯿﮟ

    ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺍﺯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ...
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوبی ہجوم اشک سے کشتی زمین کی
    ماہی کو اضطراب ہوا جوش آب میں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺫﮐﺮ ِ ﺷﺐ ِ ﻓﺮﺍﻕ ﺳﮯ ﻭﺣﺸﺖ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ
    ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ
    ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ﻧﺌﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﯾﺪ ﮐﺎ
    ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    رگ رگ میں دل ہے، دل میں تڑپ دردِ عشق کی
    محشر بنا ہوا ہوں تمنائے یار میں
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زلف اور رخ کی پرستش شرط ہے
    کفر ہو اے شیخ یا اسلام ہو ۔ ۔ ۔
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا ۔۔۔
    وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺷﺐِ ﻓﺮﺍﻕ ﺗﻮ ﮐﭩﺘﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
    ﺧﯿﺎﻝ ﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﺅ ﻓﺮﺍﺯ ﺳﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خو
    دینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے ۔ ۔ ۔
     
  18. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺿﺪﯼ، ﻭﺣﺸﯽ، ﺍﻟﮭﮍ، ﭼﻨﭽﻞ، ﻣﯿﭩﮭﮯ ﻟﻮﮒ، ﺭﺳﯿﻠﮯ ﻟﻮﮒ
    ﮨﻮﻧﭧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻏﺰل ﮐﮯ ﻣﺼﺮﻋﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺴﺎﻧﮯﺗﮭﮯ ...........ابن انشاء
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    طنز تو بہت ہوئے پر عجیب بات ہے
    راہ جو ہماری تھی راہ عام ہوگئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشہ کرے کوئی
    ہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    عجب واعظ کی دیں داری ہے یارب
    عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    غریب کو ہوس زندگی نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔
    بس اتنا ہے کہ وہ عزت سے مرنا چاہتا ہے
     
    پاکستانی55 اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    فردا کی فکر آج نہیں مقتصائے عقل
    کل کی بھی دیکھ لیویں گے کل ہم ا‌گر رہیں
     
    حنا شیخ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند
    کچھ دور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا ۔۔۔
     
    حنا شیخ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا فکر آب و نان کہ غم کہہ رہا ہے اب
    موجود ہوں ضیافت دل اور جگر کو میں
     
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    گناہ کرکے بھی ہم رند پاک صاف رہے
    شراب پی تو ندامت نے آب آب کیا
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہد
    ہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وحشتوں کا بسیرا ھے مجھ میں
    آج کل مجھ سے اجتناب کرو !!
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوئی حال ستم منہ سے کہوں یا نہ کہوں
    اے ستم گر تیرے انداز کہے دیتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نوجوانی کی دید کر لیجے
    اپنے موسم کی عید کر لیجے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ میں
    آج کل مجھ سے اجتناب کرو !!
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جیتنا تجھ سے نہ چاہا ، ورنہ
    ہم نے بازی کوئی کب ہاری ہے
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں