1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Imdadullah shaikh sahib کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 اگست 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. Imdadullah shaikh
    آف لائن

    Imdadullah shaikh ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2016
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    نام: چودھری امداداللّٰه شیخ تیاگی,
    امدادالله نام میری دادی نے غیرمنقسم ہندوستان کے بہت بڑے بزرگ علماء دیوبند کے سرخیل حاجی امدادالله مہاجرمکیؒ کی نسبت سے رکھا,
    لقب: مفتی صاحب مفتی کاکورس کرنے کی وجہ سے,

    بھائ جان: سب سےبڑابھائ ہونےکی وجہ سے,
    شہر, ملک: حیدرآبادسندھ پاکستان,
    رہائش پیدائش سے,
    تعلیم: حفظ قرآن, عالم کورس, مفتی کورس,
    وجہ اہل علم انبیاء کےوارث ہیں, طالب علم دین کیلئے ساری مخلوق دعاء کرتی ہے, طالب علم گھرآنےتک اللّٰه کےراستے میں ہوتاہے, علم ایک زیورہے, تاکہ جہالت کااندھیرا چھٹ جائے اور اللّٰه اورروسول اللّٰه ﷺ کی محبت حاصل ہوعمل صحیح کرکے,
    میٹرک: تاکہ دنیاوی منافع بقدرضرورت حاصل ہوں,
    انگلش لینگویج کورس تھوڑابہت تاکہ تبلیغ دین میں مددملے,
    عمر: عنقریب 30سال,
    مشاغل: تدریس القرآن واسلامیات, خطابت,
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
  4. Imdadullah shaikh
    آف لائن

    Imdadullah shaikh ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2016
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جزاك ﷲ خيرا احسن الجزاء
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں