1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طنزومزاح

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیریوں کی چیخ و پکار کی آوازیں پاکستان میں انڈین فلم "سلطان" کے شور تلے دب گئیں، خبر ہے کہ 5 دنوں میں 15 کروڑ کا بزنس کیا ہے، خیر سوشل میڈیا پر تو چیخ و پکار کی آوازیں سنی گئیں ہیں، کیا کہنے ان کے جنہوں نے پہلے مووی دیکھی اور پھر سوشل میڈیا پر کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بڑے درد ناک انداز میں بیان کیا
    اور
    کشمیربنےگا پاکستان
    کے اسٹیٹس لاکھوں کی تعداد خوب پوسٹ کرڈالے​

     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور ان پر ہونے والے مظالم کے خلاف بولنا ہمارا فرض ہے۔
    کشمیری بھائی پاکستان اور ہندوستان کسی کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔
    وہ "آزاد" رہنا چاہتے ہیں۔ میری آزاد کشمیر کے کچھ بھائیوں سے تبادلہ خیال ہوا اسی سے اندازہ ہوا کے پاکستان نے آزاد کشمیر کے سرداروں کے ذریعے جو وہاں کی عوام کے ساتھ کیا ہے، اس سے وہ بہت نالاں ہیں۔
    ہاں مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھارت کو طیش دلانے کے لیے پاکستان کے نعرے لگاتے ہیں۔ لیکن میری ذاتی رائے میں وہ اس معاملے میں اتنے سنجیدہ نہیں ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی قربانیاں وہ کس لئے دے رہے ہیں ۔شاید ان کو گولیاں کھانے کا شوق ہے اور قبروں میں اضافے کا جنون ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    چاچو ! عامر لیاقت کو زیادہ انتظار ہوتا ہے ۔
     
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جو شخص روزانہ دو گھنٹے مطالعہ نہیں کرتا اسے خود کو پڑھا لکھا نہیں سمجھنا چاہیے۔ اس کی ساری سندیں اور ساری ڈگریاں ضبط ہونی چاہئیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تحریک خلافت کے زمانے میں مولانا محمد علی جوہر ، علامہ اقبال کے پاس آئے اورانہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بولے۔

    ” ظالم ! تم نے اپنی شاعری سے لوگوں کو گرما کر ان کی زندگی میں ہیجان برپا کر دیا ہے، مگر خود کسی کام میں حصہ نہیں لیتے، آخر کیوں؟‘‘

    اس پر اقبال نے جواب دیا:
    تمہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ میں تو قوم کا قوّال ہوں۔ اگر قوال خود وجد میں آکر جھومنے لگے تو قوالی ہی ختم ہو جائے گی ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے معاشرے میں مردانگی کے عجیب معیار مقرر ہیں

    نجانے یہ کہاں سے مستعار لیے گئے ہیں

    لیکن یہ جانے مانے قوانین بن چکے ہیں

    ہم اکثر اس قسم کے جملے سنتے ہیں

    ’’ تم مرد ہو کر عورتوں کی طرح رو رہے ہو ‘‘

    ’’ تو مرد ہو کر ڈر رہا ہے یار ‘‘

    ’’ارے تم مرد ہو کر خود کھانا پکاتے ہو ‘‘

    میں اکثر سوچتی ہوں

    کاش

    مرانگی کے مروجہ معیار کے متعلق

    کسی روز ایسا جملہ بھی سننے کو ملے

    ’’ تم مرد ہو کر عورتوں کی طرح گھر میں نماز پڑھتے ہو یار ؟ چلو اٹھو مسجد چلیں ۔ ‘‘

    ذرا سا غور کریں تو معلوم ہو گا

    جو باتیں دین میں کوئی عیب نہیں وہ ہمارے معاشرے میں باعثِ عار ہیں ۔۔۔

    اور جو باتیں دین میں کبیرہ گناہ ہیں وہ ہمارے معاشرے کے عرف میں انتہائی عام سی عادتیں بن گئی ہیں ۔۔۔

    ہم آج بھی ایک اسلامی معاشرے کی تشکیل سے صدیوں کے فاصلے پر ہیں ۔۔۔

    اور لگتا تو یہی ہے کہ ہمارا یہ فاصلہ گھٹانے کا کوئی ارادہ نہیں ۔۔۔
     
    نعیم، غنی بھائی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ریکارڈ

    ایک تربیتی طیارہ ویرانہ میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے کودنے میں کامیاب ہو گیا۔وہ براہ راست زمین پر نہیں اتر سکا بلکہ ایک درخت کی اوپری شاخ میں پھنس گیا ۔کچھ دیر کوشش کے بعد آخرکار وہ درخت سے اترنے میں کامیاب ہوگیا۔نیچے ٰایک دیہاتی کھڑا یہ منظر دیکھ رہا تھا۔
    “میں آج ایک ریکارڈ قائم کرنے کے ارادے سے جہاز لیکر نکلا تھا۔لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔“پائلٹ نے ٹھنڈی سانس بھر لے کر تھکے ہارے انداز میں زمین پر بیٹھتے ہوئے کہا۔
    “ایک ریکارڈ تو بہرحال تم نے قائم کر ہی دیا۔“
    دیہاتی نے اسکا کندھا تھپکتے ہوئے کہا۔
    “وہ کیا“پائلٹ نے چونکتے ہوئے پوچھا۔
    تم ایک ایسے درخت سے اترے ہو جس پر تم چڑھے ہی نہیں‌تھے۔
    دیہاتی نے سنجیدگی سے جواب دیا۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ :nty:
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان: ہم کو جلسے میں جماعت اسلامی والوں نے بہت مارا۔
    دوست: وہ کیوں۔
    پٹھان: وہ کہہ رہے تھے۔
    “گو امریکہ گو”
    ہم نے تو بس اتنا کہا:
    “بھائی ویزہ تو دو”۔
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ۔
    اب محبت یہ ہے کہ فون سے شروع اور ملاقات پر ختم ہوتی ہے
    درمیاں کا دورانیہ وقت کا ضیاع

    (کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ زیاں درست ہے یا ضیاع لکھنا )
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    2011ء میں چین میں ایک سرکاری ڈاک خانے کی طرف سے ایک ایسی مہم چلائی گئی جس میں شادی شدہ جوڑوں کو ایک محبت نامہ لکھنے کی ترغیب دی گئی، جسے شادی کے سات برس بعد شریک حیات کو ارسال کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد دراصل ملک میں طلاق کی شرح کو کم کرنا تھا تاکہ سات برس بعد محبت نامہ پانے والے میاں بیوی ایک بار پھر سے اس محبت کو یاد کر سکیں جس نے انھیں ملایا تھا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مروی ہے کہ سکندرنے اپنے لشکر میں اپنے ایک ہمنام شخص کو دیکھا جو بھاگ جایا کرتا تھا تو اس سے کہا کہ تو یا تو اپنا نام بدل اور یا اپنی خصلت بدل
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دانشمند کا گذر ایک ایسے شخص پر ہوا جو کہ راستہ میں کھڑا ہوا تھا اس نے پوچھا کہ کیوں کھڑے ہو اس نے شخص نے جواب دیا کہ ایک انسان کا انتظار ہے ـ دانشمند نے کہا پھر تو تمہارا قیام بہت لمبا ہو گا ـ
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو فورم پر میں ایک بھائی ناصر اقبال صاحب سے بہت تنگ آگئی تھی بلا جواز تنز پر
    اور یہاں سےبھاگنے کے چکر میں کسی اور فورم پر ممبر بن گئی
    اب پتہ چلا وہاں تو ہر شخص ناصر اقبال ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈو گے اگر فورم فورم
    ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ دکھوں، تکلیفوں، اذیتوں، الزامات اور طنز کے باوجود ہنسنے اور مسکرانے کا فن جانتے ہیں
    تو
    آپکو مبارک ہو
    آپ بہت بڑی فلم ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کون کون خادِم رِضوی کے دھرنے میں شریک تھا
    ذرا اِیمان افروز تصویریں بھیجیں
    تاکہ
    وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جاسکیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا معصوم سا :sng: اسے اپنی تعریف سمجھے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ قبول کرتے ہیں کہ آپ بہت بڑی فلم ہیں

    ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا تو " معصوم سا " ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا


    ہاں ہاں جانتے ہیں معصوم جی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ۔ ۔ ۔ نام ہی کافی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم جی نہیں " معصوم سا "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی جریدے کی اینکر نے ہاشم آملہ سے انٹرویو کی درخواست کی جس پر ہاشم آملہ نے کہا اگر مکمل لباس پہن کر انٹرویو کرو گی تو انٹرویو دونگا.!

    یہ پڑھ کر اپنی فیملز اینکر پر شرم سی آگئی

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Dq6jqIbW4AAepXu.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسی مزے کے چکر میں پچھلے بائیس سال سے میں ملکوں ملکوں ، صحرا در صحرا بھٹک رہا ہوں ۔
    خیر نوجوانی میں ہر کوئی ایڈونچر پسند ہوتا ہے۔ اور ہونا بھی چاہیے، یہی زندگی ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں