1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    تے ایہہ تے ہور چنگی گل اے، قائم رہنا ان شاء اللہ عید تے اپڑ ریا واں تے تسی سہولت ویکھ کے کوئی پروگرام مرتب کرو دوستاں دا اکٹھ ہو جائے تے واہ واہ ہو جائے، انتظام و ترتیب آپ دا تے باقی میرے ذمے۔ تے نالے تہاڈا واٹس ایپ رس تے نئیں گیا؟ یا نمبر بدل تے نئیں دتا؟ ساریاں خبراں دیناں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اسی اوس ویلے نوں اڈیک رئے آں
    نمبر اوہ ای اے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہےعید ملن پارٹی ہی ہوگی
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ گذشتہ ماہ جولائی میں پاکستانی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا لطف اٹھانے کا شوق جاگا تو اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ پاکستان کی راہ لی۔ پیارے بھائی ھارون رشید صاحب کو پیشگی آگاہ کردیا لیکن وہ بھی اور میں بھی اپنی گوناگوں مصروفیت کی وجہ سے باہم رابطہ میں نہ رہ سکے۔ گو کہ ھارون بھائی نے چھوٹے بھائی وسیم رضا کے نمبر پر ٹرائی بھی کیا لیکن بہرحال رابطہ نہ ہوسکا۔ البتہ پاکستانی55 بھائی سے فون پر رابطہ ہوگیا۔ لیکن ان سے ملاقات کے لیے پاکستان کی بجائے برطانیہ جانا ضروری ہے۔
    واپسی سے چند دن قبل محترم ھارون بھائی، محترم الکرم صاحب اور محترم سید شہزاد ناصر صاحب سے فون پر رابطہ ہوا ۔ میں نے ندامت بھرے انداز میں ان بھائیوں سے گرمی اور مصروفیت کو موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے قلتِ وقت کے باعث نہ مل سکنے کی معذرت کی۔ جس پر انکا محبت بھرا اظہارِ تاسف قابلِ فہم تھا۔
    تاہم واپسی فلائیٹ اسلام آباد ائیرپورٹ سے ہونے کی وجہ سے محترم سید شہزاد ناصر اور محترم ڈاکٹر@آصف حسین صاحب نے کمال محبت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر ملاقات کا عندیہ دیا۔ بقول ھارون بھائی محترم محبوب خان بھائی اور محترم واصف حسین صاحب اور دیگر احباب سے اسلام آباد سے دور ہونے کی وجہ سے شرفِ ملاقات حاصل نہ ہوسکا۔
    اسلام آباد کی ٹریفک اور ہمارے ڈرائیور صاحب کی ناواقفیت کی بنا پر ائیرپورٹ پہنچتے پہنچتے کافی دیر ہوگئی۔ اس پر ستم یہ ہوا کہ ہمارے ڈرائیور بھائی پارکنگ کی بجائے ڈائریکٹ ڈیپارچرلاونج کے سامنے ڈراپ ان لین میں اتار کر چلے گئے۔ ایسی ہی کشمکش میں محترم ڈاکٹر آصف حسین صاحب اور محترم سید شہزاد ناصر صاحب سے ملاقات ہوسکی۔ جہاں ٹھیک سے بیٹھنے کی جگہ تھی نہ ہی وقت !
    تاہم چند لمحوں کی ملاقات میں ان دونوں احباب کی پرخلوص محبتوں کو سمیٹنے کی بھرپور کوشش کی۔ اپنے بچوں سے انکا تعارف کروایا ۔ کچھ لمحات حال احوال جاننے میں صرف ہوئے اور پھر الوداعی معانقہ کا وقت آگیا۔ تاہم مجھے یوں محسوس ہورہا تھا جیسے بہت ہی پیارے عزیز مجھے ائیرپورٹ رخصت کرنے آئے ہوں۔ ان دونوں بھائیوں کی محبتوں کے لیے میں ہمیشہ ممنون و شکرگذار رہوں گا۔
    انشاءاللہ اگلے وزٹ پر سب بھائیوں سے ملاقات کی بھرپور کوشش ہوگی ۔ اللہ کریم ہماری اردو کی محبت بھری بزم کے سب ساتھیوں کو سلامتی و خوشحالیاں عطا فرمائے۔ بالخصوص ہماری اردو کے نیوکلیس نما شخصیت ھارون رشید بھائی کو صحت و تندرستی اور مزید مسکراہٹیں عطا فرمائے ۔ آمین
    IMG_9115.JPG
     
    آصف احمد بھٹی، عمر خیام، ھارون رشید اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام اللہ پاک یہ محبتیں ہمیشہ قائم دائم رکھے آمین ۔
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات یادگار رہی مگر تشنگی باقی رہ گئی
    تفصیلی بات چیت نہ ہو سکی
    خیر یار زندہ صحبت باقی
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید، محبوب خان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے شہزاد ناصر انکل دو پیٹوں کے درمیان بمشکل نظر آ رہے ہیں:nty:
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید، محبوب خان اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی کا پیٹ اتنا بھی نہیں نکلا ہوا۔ :chp:
     
    ھارون رشید، محبوب خان، سید شہزاد ناصر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ جی سانس روک کر کھڑے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل بھائی میں نے فوٹو میں ہوا تو نہیں بھری یار :D:
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ ۔
    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی۔ پیٹ پاکستانی مردوں کی شان و پہچان ہے :chp:
     
  13. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    سانس تو ویسے ہی بند ہو گیا تھا
    ذرا دائیں بائیں دیکھیں :eek:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل بھائی آپ کہاں رہ گئے تھے؟ ڈاکٹرصاحب کے ساتھ ہی آجاتے :p_rose123:
     
    سید شہزاد ناصر، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو میری تعریف بنتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں۔ لیکنDP والی فوٹو کے بعد سے کافی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔
    :D:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی۔ بات پیٹ کی ہورہی ہے۔ دیگ کی نہیں :chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی لیے کہتے ہیں
    بندہ اتنا بدصورت نہیں ہوتا جتنا شناختی کارڈ پر نظر آتا ہے
    اور اتنا خوبصورت بھی نہیں ہوتا جتنا فیس بک DP پر نظر آتا ہے
     
    سید شہزاد ناصر، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا جناب نے۔ تجربہ سے ثابت ہوا سیانوں نے سچ کہا ہے۔
    8):chp:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    انشاء اللہ اس عید پر پاکستان آنے کا ارادہ ہے بچے پہلے ہی پاکستان جا چکے ہیں سو ہم دونوں بھائی نے بھی عید گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ اپنے پیارے وطن میں منانے کا ارادہ کیا ہے کیا ہی اچھا ہوں کہ ہماری اردو پیاری اردو کے پیارے پیارے دوست ایک بار پھر مل بیٹھیں ۔ ۔ ۔ میں تمام دوستوں کو ایبٹ آباد آنے کی دعوت دیتا ہوں ۔ ۔ ۔ باپمی مشاورت سے کوئی پروگرام بنا لیں ۔ ۔ ۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو یہ دسیں کہ جب سلام آباد ایر پورٹ پر عام آدمی کا داخلہ منع ہے تو پھر یہ دونوں حضرات اندر کیسے پہنچ گئے ۔ ۔ ۔ صرف مسافر ہی اندر جا سکتا ہے اور آنے والے تو حیران و پریشان ( چھوٹے سے ) پورے لاؤنج میں اپنے عزیز و اقارب کو ڈھونڈھتا اور دل ہی دل میں اُن پر پھول نچھاور کرنے کے بعد جب تنگ آ کر باہر نکلتا ہے تو اُسے علم ہوتا ہے کہ اُس کے "کچھ لگتے " باہر کھڑے موسم اور سیکورٹی والوں سے نبرد آزما ہیں ۔ ۔ ۔ خود میرے ساتھ پچھلے سال ایسا ہی ہوا ۔ ۔ ۔ پہلی بار اسلام اباد کا ائیر پورٹ استعمال کیا تھا بیگم صاحبہ اور تینوں بچے بھی ساتھ اور ڈھیرو سارا سامان بھی ۔ ۔ ۔ کئی منٹ تک تو ہم سب حیرت سے ایک دوسرے کو دیکھتے رہ گئے ، چھوٹا سا لاؤنج اور وہ بھی ویران ویران سا ۔ ۔ ۔ سوائے ہماری طرح کے حیران و پریشان مسافر اور عملے کے کچھ لوگ ۔ ۔ ۔ غصے سے بھرا سامان سے بھری ٹرالیاں کھینچتا اور چھوٹے بھائی اور کزنز کو دل ہی دل میں ۔ ۔ ۔ جب باہر نکلا تو وہ سب باہر کھڑے دھوپ میں سوکھ رہے تھے بلکہ سوکھ چکے تھے ۔ ۔ ۔
     
    سید شہزاد ناصر، نعیم، محبوب خان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ڈاکٹر آصف حسین صاحب کی ذہانت کا کمال تھا۔ کہ محترم سید شہزاد ناصر بھی ہمارے ساتھ اندر پہنچ گئے :wsp:
     
    سید شہزاد ناصر اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ریالوں اور تحفوں کا ترونکا لگا کر انہیں پھر سے ہرا بھرا کیا ہوگا :87:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال سے بات ہوگئی ہے واصف حسین کو میسج کردیا ہے محبوب خان ، آصف حسین سید شہزاد ناصر صاحبان مطلع کردیں
     
    محبوب خان، سید شہزاد ناصر اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ذہانت کا یا ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کا ۔ ۔ ۔ سکیورٹی والے ڈاکٹر صاحب کو کوئی برگیڈئیر یا کرنل شرنل سمجھے ہونگے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ریال نہیں بھولیوں دیناااااااااااااااااار ۔ ۔ ۔ دُنیا کی سب سے تگڑی کرنسی ۔ ۔np یعنی ریالوں سے بھی دس گنا تگڑی ۔ ۔ ۔ :adaab:
     
    نعیم اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بس " پیٹ " ہی دیکھتے رہا کریں ۔ ۔ ۔8)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب - - - انشاء اللہ ! پاکستان پہنچ کر آپ لوگوں سے رابطہ ہو گا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں