1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اگر واصف حسین بھائی کی شخصیت کا ادراک نہ ہوتا تو اس کو مکھن بازی پر محمول کرتا
    مگر آپ نے ان کے بارے میں حقیقت ہی حقیقت لکھی
    ایک شعر آپ کی بصارت کی نذر

    صوفی کو ہے مشاہدۂ حق کا اِدّعا
    صد ہا حجابِ دیدۂ بِینا لِئے ہوئے
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ذرہ نوازی ہے آپ کی شہزاد ناصر انکل آپ نے تو ہمیں کہاں پہنچا دیاجہاں تک واصف کی بات ہے تو شاعری میں تو ویسے بھی مبالغہ آرائی سے کام لیا جاتا ہے ویسے گھر کا بھیدی لنکا بھی ڈھا سکتا ہےلیکن چلیں :chp: باقی صارفین کے انتخاب پر بھی تبصرہ لکھیں مجھے اچھا لگے گا
     
    آصف احمد بھٹی، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    انکل wnd
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خوابوں‌ کی طرح تھا نہ خیالوں‌کی طرح تھا
    وہ علم ریاضی کے سوالوں‌ کی طرح تھا
    الجھا ہوا ایسا کے کبھی حل نہ ہوا وہ
    سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں‌ کی طرح تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ملک بلال بھائی کے نام
    ان ہی کی لڑی سے لیا ہے ، یادیں تازہ کرنے کے لیے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حنا شیخ جی اور وسیم باجوہ بھائی کے نام
     
    حنا شیخ، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش ۔۔ مخلص صاھب۔۔۔

    ﻓﮑﺮ ﻣﻌﺎﺵ، ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎﮞ، ﯾﺎﺩ ﺭﻓﺘﮕﺎﮞ
    ﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﻮئی ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﮮ
    ﺳﻮﺩﺍ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ہے :rolleyes:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ
    تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں
    نعیم کو اتنا نہیں جانتے ۔۔ ان کی پوسٹ پڑھی ہیں ۔۔۔
    تو یہ لگتا ہے یہ شعر صیح بیٹھے گا ۔۔ ان کی شخصیت پر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان کے نام ۔۔۔۔
    جہاں " دوستی " وہاں " اعتبار " جہاں " اعتبار " وہاں " محبت " جہاں " محبت " وہاں " جدائی " جہاں " جدائی " وہاں " درد " جہاں " درد " وہاں "
    2 گولی ڈسپرین
    :ida:
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک گلاس پانی بھی پلیز
    کیا ہے کہ گولی حلق سے اترے گی نہیں ڈسپرین کی
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ، میز پر رکھا ہو گا اٹھا لیں ۔۔۔
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اور میز کہاں رکھی ہے ؟
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے سر پر ،،، اب تو گولی کھا ہی لیں
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تسکین جان و دل کے بہانے ہزار ہیں
    ذوق نظر جو ہو تو
    نظارے ہزار ہے
    اے زندگی بتا کے کدھر جاؤں کیا کروں ؟
    منزل کوئی نہیں ہے ارادے ہزار ہیں
    پاکستانی 55 کے نام ۔۔۔
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 کے نام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کے نام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچ جی " ھارون رشید " کے نام

    ظاہر میں ہم فریفتہ حُسنِ بُتاں کے ہیں
    پر کیا کہیں نگاہ میں جلوے کہاں کے ہیں؟
    یارانِ رفتہ سے کبھی جاہی ملیں گے ہم
    آخر تو پیچھے پیچھے اسی کارواں کے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چل دوست کسی انجان بستی چلیں
    اس نگر میں تو سبھی ہم سے خفا رہتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی کے بھی نام نہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بزرگی ہے جسے نادان چھپانا چاہتا ہے۔
     
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سونے سی تری باتیں مٹی کی کہانی میں
    ملتی ہیں میری راتیں مٹی کی کہانی میں
    کچھ زخم ہیں پوشیدہ ، کچھ زخم نمایاں ہیں
    مل جائیں گی سب ذاتیں مٹی کی کہانی میں

    بھائی مخلص انسان
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں میری آنکھیں
    پھر اسے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
    ۔۔۔۔۔
    مخلص انسان کے نام
    :) :)
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ خود کو " کچھ " سمجھتے ہیں
    وہ پھر کم ہی دوسروں کی سمجھتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نادان دوستوں کے نام
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں
    میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی کے نام
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں جھکا نہیں ، میں بکا نہیں ، کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
    جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر ، مجھے ان صفوں میں تلاش کر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اپنے نام
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میری ہر نذر نے تجھے ڈونڈا پر کہیں بھی تو مجھے ملا نہیں
    شاہد میری ہی نذر میں کمی ہے کوئی مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں

    اپنے نام
     
  27. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    ملا تھا ایسے کہ صدیوں سے منتظر تھا میرا
    بچھڑا کچھ اس طرح کہ شناسا کبھی نہ تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نظام الدین بھائی کے نام
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو روز آنے کا کہہ کر خود کہاں گم ھوئے
    اتنی بھی بے رخی جچتی نہیں آپ کو جناب

    سعدیہ جی کے نام
     
  29. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    قبیلے والوں کے دل جوڑیے میرے سردار
    سروں کو کاٹ کے سرداریاں نہیں چلتی
    کیف بھوپالی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حماد بھائی کے نام
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میں بے ادب کوئی ٹیڑھا سوال کر بیٹھوں
    تُو اپنی جُود و سخا کے کنویں میں ڈال مُجھے
    مخلص انسان کے نام
     
    تیسرا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں