1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظی تکرار والا شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏28 فروری 2015۔

  1. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ
    ﻓﺘﻨﮧ ﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ
    ﺗﺮﯼ ﺧﺒﺮ ﺗﻮ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺒﺮ
    ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالرحمان باوانی
    آف لائن

    عبدالرحمان باوانی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ کر کر توڑ دی
    میری اس توبہ پر توبہ بھی توبہ کر اٹھی
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﻮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﮎ ﺁﺧﺮ ﺩﻝ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
    ﺟﻮ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﺏ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺭﺏ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
    ﻧﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﻧﻮﺍ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﻮﺭﯾﮟ
    ﻣﺮﺍ ﺳﻮﺯِ ﺩﺭﻭﮞ ﭘﮭﺮ ﮔﺮﻣﯽ ﺀِ ﻣﺤﻔﻞ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارا تھا ۔ تمھارا ہوں ۔ ۔تمھارا ہی رہوں گا میں
    میرے بارے میں اس درجہ غلط فہمی میں مت رہنا
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے حسینوں کو گر پاسِ وفا ہوتا
    کیا جانیے کیا کرتے، کیا جانیے کیا ہوتا
    داغ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں