1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیری میری کرنے والو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏12 جولائی 2016۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    محل بنا لو, مکاں بنا لو
    چاہے سارا جہاں بنالو..
    زمیں خریدو زماں خریدو
    چاہے تم آسماں خریدو..
    تیری میری کرنے والو,
    پائی پائی پہ مرنے والو,
    کب تک خیر مناؤگے..
    جاہ و حشمت لطف و کرم پر
    کتنے دن اتراؤگے..
    ہمارے ضبط پر ظلم کے پتھر
    آخر کب تک برساؤ گے..
    عمرِ رواں کی نقدی پر
    کب تک خود کو جھٹلاؤگے..
    نہ تیری رہیگی نہ میری رہیگی,
    یہ دنیا ہے جس کی اسی کی رہیگی..
    مکاں تمہارا تو بن رہا ہے
    فاصلہ اک سانس کا ہے..
    نصب وہاں ایک آئینہ ہے..
    دیکھ کے خود کو ڈر جاؤگے
    چیخوگے چلاؤگے,
    تب مہلت نہ پاؤگے..
    تحریر:
    محمد اطہر طاہر ہارون آباد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے بہت عمدہ
     
    محمد اطہر طاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  4. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں