1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظی تکرار والا شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏28 فروری 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست کوئی مجھ سا رسوا نہ ہوا ہوگا
    دشمن کے بھی دشمن پر ایسا نہ ہوا ہوگا
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بے تکلّف بھی تِرا حُسنِ خُود آرا تھا کبھی
    اِک ادا اور بھی تھی حُسنِ ادا سے پہلے
    فراق گورکھپوری
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
    ہم نے فطرت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح ۔۔
     
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ٹکرایئے ہجوم سے اور جان جایئے
    دیوار کون کون ہے‘ رستہ ہے کون کون
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بھُلا بھُلا کے جتایا ہے ان کو رازِ نہاں
    چھپا چھپا کے محبت کو آشکار کیا
    نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں
    وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کیا
    داغ
     
    وسیم باجوہ، نعیم اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سرور محفل مہتاب اب بھی زندہ ہے
    خیال خاطر احباب اب بھی زندہ ہے
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حفیظ اپنا مقدر، حفیظ اپنا نصیب
    گل و گلزارسےبھی ہم نے زخم ہی کھائے
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    عالم عالم جوش و جنوں ہےدنیا دنیا تہمت ہے
    دریا دریا روتا ہوں‘ صحرا صحرا وحشت ہے
     
    وسیم باجوہ اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    درد ہو دل میں تو دعا کیجے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
    غالب
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مُدّت سے تو دِلوں کی مُلاقات بھی گئی
    ظاہر کا پاس تھا، سو مدارات بھی گئی

    پِھرتے ہیں میر خوار کوئی پُوچھتا نہیں
    اِس عاشقی میں عزّتِ سادات بھی گئی
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
    یاد رکھ ، خُود کو مِٹائے گا تو چھا جائے گا
    عشق میں عجز مِلائے گا تو چھا جائے گا

    اچھی آنکھوں کے پُجاری ھیں مرے شہر کے لوگ
    تُو مرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا
     
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ پتہ ، بُوٹابُوٹا حال ہمارا جانے ہے
    جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے باغ توسارا جانے ہے(یہ شعرمیرتقی میرکی فکرِخاص کا نتیجہ ہے ۔شاعرانہ خوبی اِس کی تکرارِ لفظی ہی ہے ،جب ایک لفظ ایک سے زائد بار آئے تو ایک خاص صنعت بن جاتی ہے جسے صنعتِ تکرار کہتے ہیں۔اِس شعر میں یہ صنعت بڑی خوبی اور ہنرمندی سے برتی گئی ہے )
     
    Last edited: ‏28 اکتوبر 2015
    وسیم باجوہ اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم
    ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں‌ بے دلی سے ہم
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین صاحب ! یہ الفاظ جنھیں آپ نے خاص رنگ سے نمایاں کیا ہے ،تکرار لفظی میں نہیں بلکہ غزل کا مطلع ظاہر کرنے کے لیے دونوں مصرعوں میں ردیف کے بطورشمارکیے جائیں گے ۔چلیے اِس بہانے آپ نے ساحر لدھیانوی صاحب کی یاد،لتاجی کی آواز اورگرودت جی کا اندازذہن میں تازہ کردیا۔فلم پیاساکے لیے اِس غزل کو موسیقی سے سجایاتھا این ۔دِتہ نے ،وہ بھی یادآگئےاور ساتھ ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد آگئیں وہ نشیلی نگاہیں ۔۔۔۔۔۔۔(کہ بے اِختیاردل مددکےلیے پکارا)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یارو!تھام لینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھام لینا،کہیں گرنہ جائیں
     
    Last edited: ‏17 نومبر 2015
    وسیم باجوہ، ملک بلال اور ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں وہاں سے حقیقت کھلے گی منظر کی
    جہاں جہاں سے عدو ترجماں بدلتے ہیں
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    عہدِ جوانی رورو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
    یعنی رات بہت تھے جاگے،صبح ہوئی آرام کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرتقی میر
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اِس اَدا سے وہ جفا کرتے ہیں
    کوئی جانے کہ وَفا کرتے ہیں
    حُسن کا حق نہیں رہتا باقی
    ہر اَدا میں وہ اَدا کرتے ہیں
    داغ
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    رُلارُلاکے ہمیں اشک بار کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمھاری یاد بہت بے قرار کرتی ہے
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ انتظار تھا جس کا ، یہ وہ سحرتو نہیں
     
    Last edited: ‏9 دسمبر 2015
    وسیم باجوہ اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول
    حسیں گلاب کے پھول، ارغواں گُلاب کے پھول
    مجید امجد
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں
    نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں

    اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو
    چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں
     
    وسیم باجوہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا
    یہی منزل ہے، یہی جادہء منزل میرا
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    غیر کی محفل میں مجھ کو مثلِ شمع
    آٹھ آٹھ آنسو رلایا آپ نے
    داغ
     
    وسیم باجوہ اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کئی دن سُلوک وداع کا‘ مرے درپے دل زار تھا
    کبھو درد تھاکبھو داغ تھاکبھو زخم تھاکبھو وار تھا
     
  25. اسلم شروانی
    آف لائن

    اسلم شروانی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2016
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہمدم کیلۓ ہم دم سے گٰۓ ہمدم نہ ملا ہمدم کی قسم
    مرہم کیلۓ مرہم گٔے مرہم نہ ملا مرہم کی قسم
     
    ارشین بخاری اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جلے جاتے ہیں بڑھ بڑھ کر مٹے جاتے ہیں گر گر کر
    حضورِ شمع پروانوں کی نادانی نہیں جاتی
    جگر مراد آبادی
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے کیا خبر میرے ہمسفر ، میں بکھر گیا کدھر کدھر
    جو ہوسکے مجھے پھر بنا ، میری ساری راکھ سمیٹ کر
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہوتے رہے لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا
    وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے
    فراز
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گر ملوں میں کف افسوس تو ہنستا ہے وہ شوخ
    ہاتھ میں ہاتھ کسی شخص کے دے کر اپنا
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    لحظہ بہ لحظہ، دم بہ دم، جلوہ بہ جلوہ آئے جا
    تشنۂ حسنِ ذات ہوں، تشنہ لبی بڑھائے جا
    جگر مراد آبادی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں