1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعا

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از Offshore Awan, ‏9 جون 2016۔

  1. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    الله تعالى تمام مسلمانوں کو خوش رکھے اور سکون دے اور جو مسلمان بیمار ہیں ان کو صحت و تندرستی عطا فرما ئے اور جو مسلمان اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما ئے تمام دنیا کے مسلمانوں کو آپس میں اتفاق و اتحاد نصیب فرمائے آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ
     
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

    اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ

    آمین یا رب العالمین الھم ربنا آمین
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Offshore Awan
    اللہ آپ کی تمام دعاؤں کو قبول کرے
     
  6. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ تمام حاضرین کا
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دعا ہماری طرف سے بھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کردے
    جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کردے
    ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپنا کردے
    میری مٹی کو خدایا سونا کردے
    میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
    جن کو تو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کردے
    ایک نظر اپنے گناہ گار پہ کر کے مولا
    اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کردے
     
    Offshore Awan نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. Offshore Awan
    آف لائن

    Offshore Awan ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں