1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا فقرہ

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از لاجواب, ‏30 جولائی 2013۔

  1. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا فقرہ جسے آپ ہونٹوں کو حرکت دیۓ بغیر کہہ سکتے ہیں
    وہ ہے

    لاالہ الا اللہ

    آپ جانتے ہیں کیوں ؟

    کیونکہ سائنس کہتی ہے کہ جب کوئ انسان مر رہا ہوتا ہے تو اپنے
    ہونٹوں کو ہلانے کی طاقت کھو دیتا ہے لہذا اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کے لیۓ مرتے وقت بھی یہ کلمہ کہنا آسان بنایا

    سبحان اللہ

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے ۔
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی اللہ خوش رکھے آمین
     
    لاجواب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ !

    لاجواب بھائی آج کل اچھے جارہے ہیں
     
    لاجواب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جنید آذر
    آف لائن

    جنید آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏9 فروری 2016
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک ہم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلایں گے ---- مگر جہاں تک کلمہ ایمانی کا سوال ہے تو وہ اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک ہماری زبان اور ہمارا دل الله پاک کی وحدانیت کے ساتھ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول ہونے کی گواہی نہ دے-

    الله پاک ہم کو مرتے وقت مکمل کلمہ پڑھنا نصیب فرمائے -'' لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ ''

    آمین یا رب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں