1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سفر زیست میں اُس کے ساتھ کی خاطر.........
    اُن منزلوں کو بھی چھوڑا ہے جو میرا مُقدر تھیں

    دُعا
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لطف تو جب تھا کہ ہم تو دیکھتے ان کا جمال
    اور ہماری بے خودی کا وہ تماشا دیکھتے
    سید انور محمود
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لب کھولے پری زاد نے آہستہ سے ثروت
    جوں گفتگو کرتا ہے ستارے سے ستارا
    مسکان غنی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    موسم ، خوشبو ، بادِ صبا ، چاند ، شفق اور تاروں میں
    کون تمہارے جیسا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے
    ملک بلال
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھانپے جو کوئی نفرتوں کے برہنہ وجود کو،
    ایسی تو کوئی پیار کی چادر تلاش کر!!!
    مخلص انسان
     
    مخلص انسان، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تمھاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
    چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لئے

    ابو تیمور
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    لاتا ہے کوئے دوست میں مجھ کو ہزار بار
    سچ پوچھیے تو دل بھی عجب حیلہ ساز ہے

    واعظ سے اتنا سنتے ہی کیا خوش ہوئے ہیں رند
    جب تک کھلی ہے آنکھ، درِ توبہ باز ہے

    ہم مر گئے مگر نہ ملا اس کا کچھ پتا
    گیسوئے دوست یا شبِ فرقت دراز ہے

    محشرؔ وداعِ صبر کا ہنگام آ گیا
    وہ شوخ آج کھینچے ہوئے تیغِ ناز ہے
    واصف حسین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مے کدے میں وہ بتِ بدمست اے پیرِ مغاں
    گردشِ چشم اپنی دکھلانے کبھو گر آئے گا

    دیکھنا کیا ہو گی کیفیت کہ زیرِ پائے خُم
    شیشہ لَوٹے گا پڑا، چکّر میں ساغر آئے گا
    ھارون رشید
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ترے جوشِ حیرتِ حسن کا اثر اس قدر سیں عیاں ہوا
    کہ نہ آئینے میں جِلا رہی، نہ پری کوں جلوہ گری رہی
    پاکستانی55
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    داغ صاحب سے کبھی گرم تھی صحبت دن رات
    اب تو برسوں میں ملاقات ہوا کرتی ہے
    ابو تیمور
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    نہ رحم کا نہ تسلّی کا اعتبار رہا
    گلہ نہیں ہے، رہا جو مزاجِ یار رہا

    ادا تو کر دیا قاصد نے حقِ نامہ بری
    انہیں اب آنے، نہ آنے کا اختیار رہا

    کسی پہ چاکِ گریباں کا عیب کھُل نہ سکا
    یونہی بندھا جو مرے آنسوؤں کا تار رہا

    گواہِ حال ہیں اس پر ہٹے ہوئے تختے
    پسِ فنا بھی تڑپتا تہِ مزار رہا
    نعیم
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو میرے حال پر لطف و کرم فرمائیے
    ہو چکے ہونے جو تھے جور و جفا دو چار دن

    وہ پری کہتا ہے دیوانہ بنا کر زلف کا
    قصد لو، جا کر کرو اپنی دوا دو چار دن

    یہ بڑا اندھیر ہے اِک رات بھی آئے نہ تم
    چاندنی کیا کیا ہوئی اے مہ لقا دو چار دن

    واہ رے وعدہ ترا قربان وعدے کے ترے
    ایک دن کے ہو گئے اے بے وفا دو چار دن

    اے بتِ کافر تری اللہ رے بے پروائیاں
    آشنا دو چار دن، نا آشنا دو چار دن

    مدعائے وصل سن کر وہ صنم کہنے لگا
    بیٹھ کر مسجد میں کر، یادِ خدا دو چار دن
    آصف حسین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کعبہ و دیر نہیں کچھ بھی وہاں کیا رکھا ہے
    دل میں ہے ان کی جگہ آنکھ میں مسکن ان کا

    کون رکھتا ہے عداوت ترے دیوانوں سے
    تیری الفت کے سوا، کون ہے دشمن اُن کا
    عبدالمطلب
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    گرچہ مے پینے سے، کی توبہ ہے، میں نے ساقی
    بھول جاتا ہوں ولے تیری مدارات کے وقت
    نظام الدین
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو نہیں تو تیرا خیال سہی
    کوئی تو ہم خیال ہے میرا
    عبدالمطلب بھائی
     
    عبدالمطلب، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یاد ہے اب بھی اے میاں مخلص
    کہ تمھیں آنکھ سے بلاتے تھے
    مفلسی کا کبھی گلہ نہ کیا
    مخلصی سے ہی دل لگاتے تھے
    مخلص انسان
     
    مخلص انسان اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جو تم نے اپنے دل سے پوچھو
    ہمارا اعتبار آئے نہ آئے
    عبدالمطلب
     
    عبدالمطلب، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے
    وہ ایک پل جو تری چشمِ اعتبار میں ہے
    ھارون رشید
     
    سید شہزاد ناصر، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دور مجھ سے رہتے ہیں سارے غم زمانے کے
    تیری یاد کی خوشبو دل میں جب ٹھہرتی ہے
    نظام الدین بھائی
     
  20. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    جس کو رہنا ہے رہے قیدئ زنداں ہو کر
    ہم تو اے ہم نفسو! پھاند کے دیوار چلے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    دیوانے کو تکتی ہیں ترے شہر کی گلیاں
    نکلا تو ادھر لوٹ کے بدنام نہ آیا
     
    عبدالمطلب، ملک بلال اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم
    کبیرا تیری جگت میں الٹی دیکھی رِیت
    پاپی بیٹھا راج کرے سادھو مانگے بھیک
     
  23. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی نذر
    ہے تبسم ہمارے لب پہ ابھی
    ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں
     
    ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    سنبھال رکھنا گریبانِ تار تار مِرا
    شکستگاں! یہ مِرا آخری تبرّک ہے
     
    ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    کس طرح کہیں تجھ سے
    تیرے روٹھ جانے سے
    ہم دکھوں کے ماروں پر
    دو ٹکے کے لوگوں نے
    انگلیاں اٹھائی ہیں
    :tv:
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں سر جی کے ساتھ 9-2-11 ہوئی ہے؟:soch::chp:
     
    عبدالمطلب، ملک بلال اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے سمجھ ہی رہتے تو ٹھیک تھا
    اُلجھنیں بڑھ گئی ہیں جب سے سمجھ دار ہوئے ہیں۔۔۔
    دُعا
    یہ مجھ پر ہی سیٹ ہے:p
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ
    پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزرے دو پل۔۔۔
    غوری بھائی کے نام۔۔ ہم سب اراکین کی طرف سے۔۔
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان میں جن کے پاس سحری و افطاری کیلئے کچھ نہیں ہوتا، ان کا ترجمان شعر
    مِرے کریم! جو تیری رضا، مگر اس بار
    برس گزر گئے شاخوں کو بے ثمر رہتے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    خود کیلئے
    مجھ سے مت پوچھ کہ احساس کی حِدّت کیا تھی
    دھوپ ایسی تھی کہ سائے کو بھی جلتے دیکھا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں