1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دہشت گردی حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، وزارت داخلہ کا مراسلہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏27 مئی 2016۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    (روزنامہ26مئی 2016)تحریک طالبان حساس تنصیبات کونشانہ بناسکتے ہیں ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں ، ایئر بیس ،سی پورٹ اہم تنصیبات سمیت سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرنے کا حکم دیدیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں اور گلگت بلتستان کو ایک مراسلہ کے ذریعے ہدایت کی گئی ہے کہ تحریک طالبان اپنے لیڈر ملا اختر منصور کی ہلاکت پر کسی بھی ممکنہ رد عمل کر سکتے ہیں جس کیلئے تمام صوبائی حکومتوں کو سکیورٹی فل پروف انتظامات بنانے کا کہا گیا ہے جس پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کے کمشنرز ، آر پی اوز ،ڈی سی اوز ، ڈی پی اوز اور حساس اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میںکسی بھی ممکنہ ردعمل سے بچنے کیلئے سکیورٹی کے آج جمعہ کے روز سکیورٹی کے فل انتظامات کیساتھ ساتھ تمام سرکاری انتہائی حساس تنصیبات کے ساتھ ساتھ ایئر پورٹس ،ڈرائی پورٹ ،ریلوے اسٹینشنز ،پنجاب سیکرٹریٹ اور وزراء کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ اہم سرکاری املاک کی سیکورٹی کو انتہائی چاک و چوبند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع اپنے اپنے ضلعوں میں داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی کے فل پروف انتظامات آنے جانے والی تمام گاڑیوں کی جامع تلاشی رکھیں جبکہ پنجاب سے ملحقہ خیبر پختونخواہ کے تمام راستوں پر بھی پولیس کی جانب سے اضافی چوکیاں اور دستے تعینات کردیئے گئے ہیں جوخیبر پختونخواہ سے پنجاب میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال اور ان کا ریکارڈ رکھیں گی اس ضمن میں حساس ادارے بھی ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہونگے کسی بھی ممکنہ رد عمل سے بچنے کیلئے آج جمعہ کے روز تمام اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔

    http://qudrat.com.pk/punjab/26-May-2016/100405
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میری بات کا بُرا نہ منایا جائےتو مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اس قسم کی خبریں طالبان کو چوکنا کرنے کیلئے ہیں یا ہماری سیکیورٹی ایجنسیز کو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میری رائے تویہ ہے کہ خبر لیک کرنے سے پلان تبدیل بھی ہو جانے کا خطرہ رہتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں