1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏7 جون 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرتا ہوں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوکری کی طرح گول ہوتی ہے چپٹی سی اور اس کے پیچھے دم بھی ہوتی ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہ تو نہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آہو نی آہو
     
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو Stingray کہتے ہیں
    اس کی دم کی جڑ میں ایک زہریلا کانٹا ہوتا ہے اس کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے کچھ کافی خطرناک ہیں مگر پاکستان کے سمندروں میں پائی جانے والی اتنی خطرناک نہیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    پوسٹ کو پڑھنےاور دیکھنے کے بعد جو پہلی بات ذہن میں آئی ....
    حقیقت میں اتنی معلوماتی اور دلچسپ پوسٹ بہت محنت اور لگن سے تیار کی گئی ہے جسکے لیے بہت ساری تعریف اور شکریہ
    تفصیلا پڑھنے اور دلچسپ تصاویر کے ساتھ بہت ساری باتیں میرے لیے بالکل نئی ہیں اور پھر باقی ساتھیوں کے کمنٹس اور باتوں سے مزید معلومات و دلچسپی ہو رہی لیکن میرے پاس اس موضوع پہ کوئی ایسی معلومات نہیں جو میں شیئر کر سکوں اس لیے میں چپ......
    مجھے بس اتنا پتہ کہ گھر میں بہت کم مچھلی پکائی جاتی اکثر بازار سے فرائڈ یا بیسن میں بنی ہوئی بھائی لے آتے جس میں بہت سارے کانٹے ہوں تو میں سوری کر لیتی ...بھائی خود کانٹے نکال کے دیں یا وہ جو ایک کانٹے والی ہوتی جسکو پاپلیٹ مچھلی بتایا گیا
    ویسے ہوتی بہت مزے کی ہے یا پھر یوں کہ جس نے بیسن کے ساتھ بنائی تھی بہت مزے کی بنائی تھی کچھ دن پہلے کھائی
    شہزاد بھائی اتنی دلچسپ معلوماتی اور مزےدار پوسٹ کے لیے پھر سے بہت سا شکریہ
    سلامت رہیں اور ہمیشہ ایسے ہی اپنے علم سے ہمیں مستفید کرتے رہیں
     
    سعدیہ, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اسقدر ستائش اور حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں تانیہ بہن
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی کچھ مچھلیاں اکھٹی کی ہیں اس لڑی میں لڑی مکمل نہ کر سکا کیونکہ جس ایڈریس سے میں یہ محلومات لے رہا تھا اس کا لنک اور تفصیل جس ہارڈ ڈرائیو پر تھی وہ گڑبڑ ہو گی اور یہ سلسلہ رک گیا ۔شاید وہ لنک دوباہ مل جائے تو میں لڑی شروع کر دوں گا
    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/مچھلیاں.19341/
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    منہ میں پانی بھر آیا
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مچھلی کسے پسند نہیں ہوتی
     
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مفید اور معلوماتی لڑی ہے اگر ساتھ تھوڑی بہت تفصیل ہو تو کیا کہنے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں عرض کر چکا ہوں کہ اسکی ساری معلومات گم ہو چکی ہے ۔کیونکہ یہ لسٹ اے ٹو زیڈ آرڈر کے مطابق ہے اور بہت لمبی ہے ۔اس لئے صرف نام لکھے تھے لسٹ مل گی تو کوشش کروں گا کچھ تفصیل بھی لکھ دوں گا ،
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. waqas khan
    آف لائن

    waqas khan ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2019
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    mahasher aur grass ke baray mein information hain apko?
     

اس صفحے کو مشتہر کریں