1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏30 اپریل 2016۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم قبلہ شاہ صاحب سید شہزاد ناصر کے حکم پر کہ جس کے پیچھے بھائی ھارون رشید کی بے لوث اور شدید چاہتوں کا زور تھا یہ بندہ حقیر اور حقیقت میں" فُل آف تقصیر " ایک بار پھر لوٹ آیا ہے بدھوؤں کی طرح خوش آمدید کی کوئی تمنا نہءں بس سارے نئے اور پرانے احباب "چھتر و چھتری " گر نہ کریں تو بندہ شرمندگی کے احساس سے جلد از جلد نکل آنے کی کوشش کرے گا والسلام...
     
    پاکستانی55، سید شہزاد ناصر اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام!
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور آبی ٹوکول .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    "چھتر و چھتری " کا ڈر کیوں ہے آپ کو؟:p
    ھارون رشید بھائی کو بُلاؤں:p
     
    آبی ٹوکول اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی ٹوکول ہمارا شیرہے مگر کہے کوئی ناں۔ اور چھتروں کا ڈر ہوتا تو جاتے ہی کیوں بحرحال صبح کا بھولا نعیم سے بچ کر شام کو گھر لوٹ آیا ہے دلی خوش آمدید
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی آپ کا اپنا گھر ہے جب دل کرے آ جائیں۔ چھتر و چھتری کی پرواہ نہ کریں کہ یہ بھی اپنوں کی محبت کی دلیل ہوتی ہے۔ خوش آمدید۔
     
    آبی ٹوکول, پاکستانی55, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    khush full+++++++22.gif
     
    ھارون رشید اور آبی ٹوکول .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تمامی احباب دوستوں ،دوستیوں ،بہنوں ،بھائیوں کا شکر گزار ہوں وقت کی کمی کا پیشگی عذر ملحوظ رکھیئے گا پردیس میں بندہ تعمیر شکم کے پروگرام میں انتہائی " بزی " ہے رہی سہی کسر فیس بک نکال دیتی ہے جو بچ رہے گا تو یہاں کو منہ کرلیا کریں گے کبھی دیر کبھی سویر اور کبھی منہ اندھیر سو کمی کوتاہی معاف اللہ سب کو خوش رکھے آمین ۔والسلام
     
    اویس جمال لون، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب
    ست بسم اللہ جی آیاں نوں
    وہ آئے گھر ہمارے خدا کی قدرت
    کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
    آپ کو ادھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
    پرانے اراکین کسی بھی فورم کا اثاثہ ہوتے ہیں
    بس اپنی مصروفیت سے وقت نکال کر آتے رہا کریں
     
    Last edited: ‏3 مئی 2016
    آبی ٹوکول، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    شیر کی آج کل مارکیٹ ڈاؤن ہے :chr:
    چیتا بولو چیتا :beating:
     
    آبی ٹوکول، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ست بسم اللہ جی آئیاں نوں
    خوش آمدید
    پخیر راغلے
    WELL COME
     
    آبی ٹوکول اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چیتا صاحب حاضر ہوں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لبیک, حاضر جناب, پریزینٹ ہاتھ کھڑا کرکے حکم سرکار
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے با ادب کب سے ہوئے ہیں
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    "جماندرو " ای ساں جناب جی با ادب با نصیب اپنا تو مسلک و مشرب ہی یہی ہے۔
     
    سید شہزاد ناصر، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا

    ایک بار پھر ایتھے رکھ
     
    آبی ٹوکول نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں