1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے پہلے کہ بچھڑ جائیں ہم
    دو قدم اور مرے ساتھ چلو
    (ناصر کاظمی)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے دل کی سنوں یا کہ اس زمانے کی
    یہاں ہے رسم محبت نشاں مٹانے کی
    میں تم سے مل کے بہت ہی اداس رہتی ہوں
    سزا ملی ہے مجھے تم سے دل لگانے کی
    (شگفتہ شفیق)
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مار دو جان سے کوئی غم نہیں، پر یہ سزا مت دو
    کہ ہمارے سامنے بیٹھ کر ہم کو تم اجنبی سے لگو
    (پروین شاکر)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چلو پھر ڈھونڈ لیں ہم
    اسی معصوم بچپن کو
    انہی معصوم خوشیوں کو
    جہاں غم کا پتہ نا تھا
    جہاں دکھ کی سمجھ نا تھی۔۔۔!!!!!
     
    شہباز حسین رضوی، مسکان غنی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ترے کوچے کو ہی جاتے ہیں اب تو
    مرے قدموں کو عادت ہوگئی ہے
    (فرخ)
     
    مسکان غنی، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھوں میں اترنے والے
    ڈوب جانا تیری عادت تو نہیں
    (پروین فنا سید)
     
    مسکان غنی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:

    آؤ , پھولوں سے جھولیاں بھر لیں
    لوگ ھنستے ھیں ، بار بار کہاں !!
     
    مسکان غنی اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھر گیا قتیلؔ اکثر جو ستارے آنکھوں میں
    چاند رات کاٹی ہے اُس کے ساتھ پِھر میں نے
     
    مسکان غنی اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے
    جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہوجائے گا
     
  11. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ﺳﺘﻢ ﮨﯽ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﻔﺎ ﮨﯽ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﮕﺎﮦ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ
    ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻗﺴﻢ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺮ ﮐﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ۔۔
    .
    ﺩﺍﻍؔ ﺩﮨﻠﻮﯼ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہے وہ نیند جو پوری نہ ہوئی ہو شب بھر..
    میں ہوں وہ خواب کہ جو ٹھیک سے ٹوٹا بھی نہ ہو!!
    ابھیشک شکلا
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس کہانی میں بجز میرے کوئی اور نہ ہو
    باوجود اس کے کہیں پر بھی میرا نام نہ آئے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھیں نہ دیکھو تم کو نیند آئے تو سو جاؤ
    یہ ہنگامہ تو ان آنکھوں میں شب بھر ہونے والا ہے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    تُو میرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے
    شوقِ کمال بھی نہیں، خوفِ زوال بھی نہیں۔۔۔

    جون ایلیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکائتیں آتی ہیں تیرے گهر سے
    یوں سوتے ہوئے میرا نام نہ لیا کر
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی جتنی بھی ہے اب مستقل صحرا میں ہے
    اور اس صحرا میں تیرا دور تک سایہ نہیں
    پروین شاکر
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جو دو قدم بھی ساتھ سفر میں نہیں رہا
    وہ ہمسفر رہا ہے یہ چرچا بھی خوب ہے

     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ‏آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ہیں کم...
    کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی...
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اِک طرزِ تغافل ہے سو وہ اُن کو مبارک
    اِک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے
    پھر کسی اور کی کچھ بات نہ مانی دل نے
    ایک وحشت سے کسی دوسری وحشت کی طرف
    اب کے پھر کی ہے کوئی نقل مکانی دل نے
     
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہے ترکِ تعلق ہی مداواء غمِ جاناں
    پر ترکِ تعلق تو بہت خوار کرے ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں سِتارہ ہو
    کوئی وجودِ محبّت کا استعارہ ہو
    کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں، کہیں مِل لیں
    یہ کب کہا تھا، کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
    پروین شاکر
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹ جائے نہ بھرم ہونٹ ہلاؤں کیسے
    حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سناؤں کیسے
    خشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے
    میں تیرے غم کو زمانے سے چھپاؤں کیسے
     
    دُعا اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جاناں تیرا رونا مجھ سے دیکھا نہیں جاتا
    آکے میرا دل توڑ دو بچپن کی طرح آج
    عبدالمطلب مقید
     
  26. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ لمحوں میں زمانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ
     
  27. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو اپنی خبر نہیں یارو
    تم زمانے کی بات کرتے ہو
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﺗﻮﺟﮧ کی ﻃﻠﺐ ﮔﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ
    ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺎ ﮐﺮ......!!!!
     
  29. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    قریب تھا تو کسے فُرصت محبّت تھی
    ہُوا ہے دُور تو اُس کی وفائیں یاد آئیں
    نوشی گیلانی
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    مُحبت میں جو گزرے ہیں وہی دو پل ہمارے تھے
    وہی دو پل ہمیشہ کو ٹھہر جاتے تو اچھا تھا

    سید ارشاد قمر
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں