1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی صاحب کی ساس صاحبہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏9 اپریل 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم بڑے دکھ اور افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ ھارون بھائی صاحب کی ساس صاحبہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں ۔ان للہ وان الیہ راجعون
    اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین


    pray3.jpg
     
    سعدیہ، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون

    اللہ تعالی ھارون بھائی کی ساس کے درجات بلند فرمائیں۔
     
    ھارون رشید، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    یہ خبر بہت دکھی اور افسردہ کر گئی اللہ سے دعا ہے کہ۔مرحومہ۔کے درجات بلند فرمائے ان کے ضغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے اور لواقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین​
     
    Last edited: ‏9 اپریل 2016
    ھارون رشید، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون
    اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے
    جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے
    گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    ھارون رشید, دُعا, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    [​IMG]
    اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے ،،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرےاور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔۔۔آمین
     
    ھارون رشید، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اِنا للہِ ا اناالیہ راجعون !
    اللہ کریم مرحومہ کے سب صغیرہ و کبیرہ گُناہ معاف فرمائے ،
    رات ہارون جی نے جب مجھے اطلاع دی تو انتہائی دکھ بھی ہوا اور حیرانی بھی ،
    ہارون جی تو سسرال میں ایک شادی کے سلسلہ میں گئے ہوئے تھے ،
    او قادرِ مطلق نے شہنائی بجتے ہوئے گھر میں سب احباب کو رُلا دیا
    اللہ اکبر ، اللہ اکبر ، اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔
     
    نعیم، ھارون رشید، سید شہزاد ناصر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون !
    :(:(
    بہت افسوس ہوا ھارون بھائی۔۔۔:(:(
    کیسی خبر ملی وہ بھی کیسے موقع پر۔۔:(۔۔۔اللہ اکبر:(
    اللہ پاک ماں جی کے ہر کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائے۔جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطافرمائے۔آمین ثم آمین
     
    Last edited: ‏10 اپریل 2016
    نعیم، ھارون رشید، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ و انا الیہ راجعون
    ہارون بھائی آپ کی محترمہ ساس صاحبہ کی ناگہانی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا ۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور آپ کو اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تمام بہن بھائیوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ لوگوں نے اس مشکل گھڑی میں میرا ساتھ دیا

    جزاک اللہ
     
  11. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ انا الیہ راجعون
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    ھارون رشید بھائی ۔ ساس بھی بدرجہ ماں ہوتی ہے۔ انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکی بخشش و مغفرت و بلندی درجات فرمائے۔ اور آپ کو، بھابی صاحبہ کو اور دیگر سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کل نفس ذائقہ الموت ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
    ماں جی مرحومہ کی وفات کا بہت افسوس ہوا ھارون رشید ۔ ہماری بہن کو حوصلہ دینا ۔
    اللہ پاک ماں جی کو جنت میں جگہ دے۔ آمین
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی آپ کی ساس صاحبہ کے انتقال کا سن کر دلی افسوس ہوا ۔۔۔۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون !
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ
    آپ سب سے اسی محبت کی توقع تھی اور اس سے بڑھ کر پیار ملا ہے اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور خوشیوں سے نوازے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    نیا انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ رجعون
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکی بخشش و مغفرت و بلندی درجات فرمائے۔
    بھابی اور اُن کے اہل خانہ کو صبر ،حوصلہ اور اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین
     
    سيد لبيد غزنوي، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں