1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک ۔۔۔۔۔۔۔ ہماری خواہش ہے کہ آپ کی ہر دعا پوری ہو۔
    مزید یہ کہ آپ اتنے دن کہاں گم تھیں ؟ اور ابو بکر صاحب کیسے ہیں ؟ اب تو ماشاءاللہ سکول جانے لگ گیا ہوگا ۔
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ اللہ کا کرم ہے ابوبکر بھی اچھا ہے ماشاءاللہ آپ کیسے ہیں عمر خیام جی ؟۔۔۔۔ بالکل سکول جاتے بھی تیسرا سال ہے میرے نیانے کو اب تو ماشاءاللہ ساتویں سال میں ہے ۔۔۔۔۔پی سی خراب ہو گیا اسی لیے غائب رہی اب نیا کمپیوٹر لیا ہے اس لیے حاضر ہو گئی
     
    عمر خیام، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا کرم ہے ۔ خیریت سے ہوں ، بالکل ہشاش بشاش اور سغما پہلے جیسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( سغما کا مطلب ہوبہو)
    نیا کمپیوٹر مبارک ہو ۔ امید ہے کہ اب آپ ریگولرلی آیا کریں گی ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں