1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیصل سادات صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏27 مارچ 2016۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]

    کیا حال ہیں سب بہن بھائیوں،محترم صارف اور صارفین کے؟ امید ہے اللہ پاک کے فضل وکرم سے خیریت سےہوں گے ۔

    [​IMG]
    ہماری اس خوبصورت سی محفل کے ہر دل عزیز صارف فیصل سادات صاحب کو اللہ پاک نے بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔ آئیے سب مل کر انہیں اس پر مسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں:) بیٹیاں تو گھر کی رونق ہوتی ہیں۔ سراپا رحمت:)۔۔بیٹیاں قدرت کا قیمتی تحفہ ہیں
    [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
    گھر خدا کو جو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں
    [​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں

    تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں
    چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں
    بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں
    دل کے زخم مٹانے کو
    آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
    بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں
    نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی
    نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں
    بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں
    چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں
    تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتی
    رداؤں جیسی ہوتی ہیں
    بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں
    کبھی بلا سکیں، کبھی چھپا سکیں
    بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں
    کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں
    بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیں
    کبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں
    کبھی سنوار سکیں، کبھی اجاڑ سکیں
    بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں
    حد سے مہرباں، بیان سے اچھی
    بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں


    [​IMG]
    اللہ پاک سے دعا ہے ننھی گڑیا کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔دین و دنیا کی ہر نعمت سے نوازے اور زمانے کے ہر سرد و گرم سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین

    beti.jpg

    [​IMG]

     
    عبدالمطلب، فیصل سادات، پاکستانی55 اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل سادات بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کے نصیب اچھے فرمائے اور یہ تحفہ آپ کی فیملی کے لئے باعث افتخار ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
     
    فیصل سادات, ھارون رشید, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو بهئ بیٹی سات رحمتیں
     
    فیصل سادات، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    فیصل بھائی آپ کو بہت بہت مبارک باد

    اللہ کریم پیاری بیٹی کو لمبی صحت ، نیکیوں اور حیاء والی عمر سے نوازے ۔
    [​IMG]
     
    فیصل سادات، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ۔کی رحمت مبارک ہو
    دعا ہے اللہ عمر بخت اور علم میں برکت عطا فرمائے آمین
     
    دُعا, پاکستانی55, نیرنگ خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    flowers full.gif mubarak new (1).gif 10.gif
    12.gif nak full (1).gif 8.gif
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اپنی رحمت کو رحمتوں کے سائے تلے پروان چڑھائیں۔ آمین
     
    فیصل سادات, دُعا, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    دعا صاحبہ، غوری بھائی، ھارون الرشید بھائی، سید شہزاد ناصرصاحب، پاکستانی55 بھائی اور نیرنگ خیال صاحب، آپ سب کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔
    معذرت کہ بوجہ مصروفیت بروقت جواب نہ دے سکا۔
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل سادات صاحب کو بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی ربّ ِ کریم نے جس رحمت کو آپ کے گھر کی زینت بنائی اللہ انکے نصیب اچھے فرمائے
    اللہ تمام جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
     
    فیصل سادات نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب بھائی۔ جزاک اللہ۔
    اس فورم پر تہ دل سے خوش آمدید۔
    :)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وَ اِیّاکَ
    تشکر میرے بھائی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فیصل سادات بھائی ۔
    ننھی پری یعنی رحمتِ باری تعالی کی سعادت مبارک ہو ۔ اللہ کریم آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دنیا و آخرت میں آپکے لیے باعث بلندیء درجات ہو۔ آمین
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔ بہت شکریہ نعیم بھائی۔ اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان کچھ وقت دے دیا کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں