1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ خوابوں کی باندھ کر آنکھیں
    دور جنگل میں چھوڑ آتے ہیں۔۔۔

    آنکھیں ،آنکھ
     
    وجاہت حسین اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں خواب کا خیال کسے
    نہ لگی آنکھ جب سے آنکھ لگی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خیال
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ گل سے ہیں شگفتہ کچھ سرو سے ہیں قد کش
    اس کے خیال میں ہم دیکھے ہیں خواب کیا کیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سرو
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    دہر کے غم سے ہوا ربط تو ہم بھول گئے
    سروقامت کو جوانی کو قیا مت لکھنا

    ربط
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو
    کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہیں ہوا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حوصلہ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میں تجھے کھوکے بھی زندہ ہوں‘ یہ دیکھا تونے
    کس قدر حوصلہ ہارے ہوئے انسان میں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہارے ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. وجاہت حسین
    آف لائن

    وجاہت حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2016
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کی تمنائیں مر گئی ہیں راتیں روٹھ گئی ہیں مجھ سے
    آنکھ نہیں لگتی ہے جب سے اس کی آنکھ سے آنکھ لگی ہے
    ( وجی )
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہوا لفظ آنکھ آیا تھا آگ نہیں ورنہ ہم اس ایسے پڑھتے "آگ نہیں لگتی جب سے اُس کی آگ سے آگ لگی ہے "
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اڑانوں نے کیا تھا اس قدر مایوس ان کو ۔۔۔
    تھکے ہارے پرندے جال میں خود پھنس رہے تھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مایوس
     
    وجاہت حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اور بڑھ گئے جو اندھیرے تو کیا ہوا
    مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم


    سحر
     
  10. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    [QU
    کوئی ہے جو آتش کے اس شعر کو سمجهائے
    لگے منہ چڑاتے ریتے دیتے گالیاں صاحب
    زبان بگڑی تو بگڑی تهی خبر لیجئے دہن بگڑا



    OTE="مسکان غنی, post: 1009197, member: 4003"]آؤ خوابوں کی باندھ کر آنکھیں
    دور جنگل میں چھوڑ آتے ہیں۔۔۔

    آنکھیں ،آنکھ[/QUOTE]
    جناب
     
  11. وجاہت حسین
    آف لائن

    وجاہت حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2016
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    راتیں تو اچھی نہیں گزرتیں ہیں مگر
    ساری رات انتظار کرتی ہے یہ سحر
    ( وجی ؔ)
     
  12. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آرزو سحر رہی یونہی رات بھر بڑی دیر تک
    نا بکھر سکے نا سمٹ سکے یونہی رات بھر بڑی دیر تک

    رات
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا نا یاد آیا کرو رات بھر سونہ سکے
    صبح کو سرخ آنکھوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  15. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو بے سبب اداس ہے جی
    عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
    ناصر کاظمی
    اداس
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عشق جب تک آس پاس رہا
    حُسن تنہا رہا اُداس رہا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حسن
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حسن کے ناز اٹھانے کے سوا
    ہم سے اور حسنِ عمل کیا ہوگا
    نظیر اکبر آبادی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ناز
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    یا

    اک خواب کی حسرت میں جل بجھیں آنکھیں
    وہ ایک خواب ۔۔۔کہ اب تک نظر نہیں آیا
    کریں توکس سے نا رسائیوں کا گلہ
    سفر تمام ھوا ھم سفر نہیں آیا
    -------
    ھمسفر
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے خوشبئوں کی ہے آرزو تجھے روشنی کی ہے جستجو
    میں ہوا نہیں، میں دیا نہیں،میرے ہمسفر ابھی سوچ لے

    جستجو
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
    نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
    --------
    روبرو
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے
    ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے
    پیام بَر نہ میّسر ہوا، تو خوب ہوا
    زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے
    -----
    آرزو
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا
    کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
    -----------------------------
    تمنا
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آغاز محبت کا انجام بس اتنا ہے
    جب دل میں تمنا تھی اب دل ہی تمنا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    انجام
     
    انیسه ظفر اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہی سامنے دیوار بنا بیٹھا ہوں
    ہے یہ انجام اسے رستے سے ہٹا دینے کا
    (ظفر اقبال)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دیوار
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں وحشت نہیں دیکھی تری آنکھوں جیسی
    یہ ہرن کون سے صحراؤں کے پالے ہوۓ ھیں دل کا کیا ٹھیک ہے آنا ہے تو آجا کہ ابھی
    ہم یہ گرتی ہوئ دیوار سنبھالے ہوئے ھیں
    --------
    وحشت
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا
    شام کے وقت مرا حال عجب ہوتا تھا
    ----------------------
    آغوش
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی آغوش میں کسی روز چھپا لو مجھ کو
    غم دنیا سے میری جان بچا لو مجھ کو
    ان کو دے دی ہے اشاروں میں اجازت میں نے
    مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لو مجھ کو
    اپنے ساۓ سے بھی اب تو مجھے ڈر لگتا ہے
    ہو جو ممکن تو نگاہوں میں چھپا لو مجھ کو
    دل میں ناکام تمنناوں کا طوفان سا ہے
    میری الجھن میری وحشت سے نکالو مجھکو
    -----
    طوفان
     
    نظام الدین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اراده تها که میں کچھ دیر طوفان کا مزه لیتا...
    مگر بیچارے دریا کو اتر جانے کی جلدی تھی...
    -------------------------

    سامان
     
    انیسه ظفر، نظام الدین اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ٹھہر جا موت مخاطب خدا سے نا ہو پاؤں گا
    روزِ محشر کا سامان سارا بھول گیا ہوں
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں