1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرزاق قادری صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 مارچ 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جس ای میل سے یہ اکاؤنٹ بنایا تھا، آج میں نے اُسے وزٹ نہیں کیا، پھر بھی خود ہی چلا آیا، اِس فورم اور یونہی فورم سے جُڑے رہنے کی کئی وجوہات ہیں لہٰذا اس وقت میں یہ سٹوری لکھنے نہیں والا۔ تمام دوستوں کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے مجھے یاد رکھا۔
    میری پیدائش ضلع وہاڑی کے گاؤں "راجو" چکنمبر 174ڈبلیو بی، میں 20 مارچ 1986 کو ہوئی نام شہید چچا محمد رزاق (سیاچن 22 مارچ 1986) کے نام پر رکھا گیا بعد میں جو ہوا وہ میں کئی بار لکھ چکا ہوں​
    I have not celebrated the occasion of my birthday this year, but we had a party last year on 22nd of March, 2015 in Lahore near Data Darbar in Arif (chanay wala) Restaurant. After eating we went to a small park before the gate of University of Education Lower Mall Campus, near BRAID Law Hall Rattigan (Baba Farid Rd) Road Lahore and captured pictures by mobile camera of someone among us.​
    تصاویر درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں
    https://www.facebook.com/AbdulRazzaqQaadri/posts/936163469834736
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں