1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالم اپ لوڈ نہیں ہورہا

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by سید انور محمود, Mar 7, 2016.

  1. سید انور محمود
    Offline

    سید انور محمود ممبر

    Joined:
    Aug 2, 2013
    Messages:
    470
    Likes Received:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کالم جو صرف 555 الفاظ یا 2267 حروف کا اس پیغام کے ساتھ بار بار مسترد ہورہا کہ آپ 10000 حروف سے زیادہ شایع نہیں کرسکتے
    برائے مہربانی اسکو ٹھیک کریں۔
     
    نعیم likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دو حصوں میں پوسٹ کر دیں اس کا مسئلہ دیکھ کر اس کی ایک پوسٹ بنا دی جاے گی
     
  3. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میری کچھ ( بلکہ اکثر سے زیادہ) تصویریں بھی اپ لوڈ نہیں ہوتیں ۔ ان کو دوحصوں میں کیسے پوسٹ کروں !!؟
    ملک بلال ، غوری ، پاکستانی55
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تصویریں دو حصوں میں کرنے کی بجائے فوٹو شاپ میں ان کے سائیز چھوٹے کر کے اپ لوڈ کریں
     
    عمر خیام likes this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  6. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ کی مدد کا
     
    پاکستانی55 and غوری like this.

Share This Page