1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سو لفظوں کی کہانی نمبر 10۔۔۔۔۔ کوئز مقابلہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از سید انور محمود, ‏2 مارچ 2016۔

  1. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ: 2 مارچ، 2016ء

    [​IMG]
    سو لفظوں کی کہانی نمبر 10

    کوئز مقابلہ ۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود
    کوئز مقابلہ ہورہا تھا،
    سوال: کیا آپ پاکستان کے دو مشہور جڑواں
    بھائیوں کے نام بتاسکتے ہیں؟
    جواب: پہلے کا نام ہے ‘نامعلوم’اور
    دوسرے کا نام ہے ‘عام آدمی’
    سوال: کیا آپ نے ان کو دیکھا ہے؟
    جواب: جی نہیں، ان کو صرف حکمران دیکھ سکتے ہیں
    سوال:ان دونوں میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟
    جواب: قتل ہو، ٹارگٹ کلنگ ہو، چوری ہو یا لوٹ مار،
    ان تمام جرائم میں ملوث ہونے کے باوجود
    جو نہیں پکڑا جاتا وہ "نا معلوم" ہے
    اور"عام آدمی" وہ ہے جس پر نہ تو مہنگائی
    کا اثر ہوتا ہے اور نہ ہی کسی ٹیکس کا
     
    اویس جمال لون، ھارون رشید، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کہانی نمبر10 کے دس میں سے دس نمبر ۔۔۔۔!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں