1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری طرف سے شعر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وجاہت حسین, ‏20 فروری 2016۔

  1. وجاہت حسین
    آف لائن

    وجاہت حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2016
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    تیری ادائیں، نگاہیں، نقش جانے پہچانے ہیں
    تو یہ مت سمجھ کہ ہم تجھ سے بیگانے ہیں
    ذرا چھپا کے رکھ اپنے اس چہرہَ رعنا کو
    یوں لگتا ہے میرے اپنے لکھے افسانے ہیں
    (وجی)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  3. آشنا فرحین
    آف لائن

    آشنا فرحین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2016
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    مایوسیوں کے شہر میں امید کا چراغ
    کب تک جلے گا یوں ہی بتا دے کوئ مجھے
    (فرحین)
     
    وجاہت حسین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے کچھ عشق و اُلفت کے سوا بھی یاد ہے اے دل
    سنائے جارہا ہے ایک ہی افسانہ برسوں سے
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. وجاہت حسین
    آف لائن

    وجاہت حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2016
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    انکار الفت تو دیکھیے میرے رفیق راہ کا
    کہ مجھ جیسا کوئی اور ڈھونڈ کے دکھاوَ
    ( وجی )
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. وجاہت حسین
    آف لائن

    وجاہت حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2016
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    لاؤں کہاں سے ڈھونڈ کے میں اپنا ہمنوا
    خود اپنے ہر خیال سے ٹکرا چکا ہوں میں
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کوچے کی اُس کے راہ نہ بتلائی بعد مرگ
    دل میں صبا رکھے تھی مری خاک سے غبار
     

اس صفحے کو مشتہر کریں