1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد کریں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل قادری, ‏21 دسمبر 2015۔

  1. جمیل قادری
    Online

    جمیل قادری مہمان

    کوئ بھائ اس ای میلjamilqadri50@gmail.comپر اکاؤنٹ بنا نام جمیل قادری پیدائش20.4.1994 پاسورڈ کوئ ہو ای میل کریں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    محترم جمیل قادری صاحب آپ کے نام کا کوئی صارف ہماری پیاری اردو پر موجود نہیں آپ نیا اکاؤنٹ بنائیں اور چاہتوں کے سفر میں ہمارے ہم سفر ہوجائیں
     
  3. جمیل قادری
    Online

    جمیل قادری مہمان

    بنی ہوئ نہیں ہے بنا کر دے دیں مجھ سے نہیں بنتی بہت کوشش کی ہے آپ کی مہربانی ھوگی بنا دیں
     
  4. کیپٹن
    آف لائن

    کیپٹن منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 مئی 2011
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اپنا ان باکس چیک کریں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں