1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی نیندیں کہاں اپنی رہیں اب۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اُن کا وہ ہو گیا ہے np
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیا پروگرام کیلئے ڈسکس ہورہی ہے بزم خیال بھائی سے بات ہوگئی ہے اور غوری بھائی سے بات ہورہی ہے اور اس کے بعد واصف حسین صاحب کو فون کرتا ہوں۔ ملک بلال صاحب کو بھی ٹلی مارنی ہے
     
    محبوب خان، پاکستانی55 اور حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں فائنل پروگرام کا منتظر رہوں گا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات کہاں ہو رہی ہے :soch:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو واصف حسین نے فائنل کرنا تھا مگر وہ ہاتھ نہیں آرہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہاتھ میں بھی نہیں آرہے ؟؟؟ :soch:
    یہ تو بڑی حیرانگی والی بات ہے :cfd:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پریشانی والی تو نہیں ناں۔ ویسے جدہ میں محمد اکرم صاحب اور محترم عبدالرحمن سید صاحب آپ ان کو کیوں نہیں لبھتے
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لبھ تو لوں مگر وہ جدہ میں ہیں کہاں ؟؟؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فون نمبر لے لیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا تھا ریٹائر ہو کر فراغت ہی فراغت ہو گی مگر اب معلوم ہوا کہ فارغ رہنا بھی ایک مصروفیت ہے اور فارغ رہنے والے شخص کے پاس تو بالکل وقت نہیں ہوتا۔ ایک حکمت کی بات کہیں پڑھی تھی کہ اگر کوئی کام جلدی کروانا ہو تو اس شخص کو دیں جو بہت مصروف ہو۔ اگر فارغ شخص کو دیں گے تو وہ اس لیے بھی جلدی نہیں کرے گا کہ یہ کام ختم ہوا تو پھر کیا کروں گا۔ سو میں ایک فارغ آدمی ہوں مگر وقت اتنا نہیں ملتا کہ اردو پر حاضری ہی لگا سکوں۔

    اس تمام تمہید کا مقصد یہ ہے کہ میں ہر دم اور ہمہ وقت آپ کے ساتھ ہوں ۔ جب اور جہاں کہیں گے حاضر ہو جاؤں گا۔
    روہتاس اور نیلا بھوتو زیر غور تھے اور اب بیچ میں لاہور کا مشورہ بھی ہے۔ ذاتی طور پر میں لاہور کے حق میں نہیں ہوں کیونکہ ملاقات کے لیے بھرے شہر کے بجائے پرسکون مقام میری ترجیع ہے۔ باقی جیسا آپ کہیں گے سر تسلیم خم ہے۔

    محبوب خان بھائی اب روداد مکمل کر ہی دیں۔ یا ہم اسے داستانِ نا تمام جانتے ہوئے صبر کر لیں۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میں شاہی قلعہ ، بادشاہی مسجد ، یادگار پاکستان سب ایک ہی مقام پر ہیں اس کے بعد شالا مار باغ یا واہگہ بارڈر کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو خیال ہے لاہور کا ہی سوچ لیں کیوں کہ قلعہ روہتاس کی دیواروں پر ھارون بھائی سے چڑھا نہیں جانا۔ ان کی دیواریں پھلانگنے کی عمر گزر چکی ہے :)
    اور نیلا بھوتو کے چشمے کے پانی میں تو نہایا بھی نہیں جانا اتنی سردی میں :(
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے جلد کوئی پروگرام مرتب ہوسکے گا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حاصل مطالعہ بات یہ ہے کہ واصف حسین کو ٹلی مار ی جائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ٹلی صاف ستھری ماریں کہیں اُن کے کپڑے نہ گندے ہو جائیں
     
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کیا پروگرام بنایا ۔ہم ارشاد کے منتظر ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج ھارون بھائی، محمد اختر بھائی اور ندیم آصف بھائی سے مختصر ملاقات ہوئی۔
    ھال روڈ بر لب سڑک چاٹ چکھی اور باغ جناح میں کچھ وقت بیٹھے۔ چند تصاویر آپ کی نذر:

    اختر بھائی جناح لائبریری کے سامنے
    [​IMG]
    اختر بھائی دوراھے کے بیچ
    [​IMG]
    ھارون بھائی اور آصف بھائی
    [​IMG]
    ھارون بھائی، اختر بھائی اور راقم الحروف
    [​IMG]
    جناح لائبریری سے متصل پارک میں ایک تصویر
    [​IMG]
    ھارون بھائی
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    بلبلے بنانے والے کھلونے بیچنے والا بچہ
    [​IMG]

     
    عمر خیام، واصف حسین، نظام الدین اور 8 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    واصف حسین, محبوب خان, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی "چوری چھپے" ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔
     
    ملک بلال, آصف احمد بھٹی, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین، محبوب خان، ملک بلال اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین، ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل تو چھپکے چھپکے ملاقاتیں ہو رہی ہیں wnd ہمیں خبر بھی نہیں ہونے دیتے :WRN:
     
    ملک بلال, آصف احمد بھٹی, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی چپکے چپکے کی ملاقات کا احوال بتانے کا شکریہ۔ ہال روڈ پر آپ تینوں کے چکھنے کے بعد چاٹ والا تو چھٹی کر گیا ہو گا
     
    نظام الدین، ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تانگہ تھا یا ریڑھا تھا ، گھوڑا تو ساتھ تھا ناں ،وہ کہاں گیا کہیں اسکے تکے کباب ۔۔۔؟؟؟
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ریڑھے میں گھوڑا نہیں ہوتا (یاددھانی)
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید گدھا یا خچر یا جو کچھ بھی تھا اسکا کیا حشر ہوا ؟
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ما شاء اللہ ۔ جوڑ بلکہ تیوڑ ہر طرح سے '' برابر '' کا ہے ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں