1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

How to write in urdu

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Guest, Jan 26, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Guest
    Offline

    Guest مہمان

    اردو میں کیسے لکھیں
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ہی جیسے آپ نے سوال اردو میں سوال لکھ کر پوچھا ہے۔ :lol:

    ویسے آپ درج ذیل لنک کو دیکھیں ۔ امید ہے آپ کو مدد مطلوبہ مل جائے گی۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=206
     
  3. Guest
    Offline

    Guest مہمان

    I can not write urdu direct from keyboard
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.oururdu.com/index.php?mod=text&tid=9

    اس لنک سے آپ کو اردو کا کی بورڈ نظر آجائے گا۔
    آہستہ آہستہ پریکٹس کریں۔ انشاءاللہ جلدی ہی اردو سیکھ جائیں گے
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    میرے بھائی !
    میرا خیال ہے آپ اپنے اردو کے کی بورڈ کے اوپر الف با تا تلاش کر رہے ہیں۔

    ایسی بات نہیں ہے۔ اردو کے لفظ انگریزی کی بورڈ کے اندر ہی چُھپے ہوئے ہیں

    جیسے آپ P پریس کریں تو پ آ جائے گا۔ B دبائیں تو ب آ جائے گا۔ T پریس کرنے سے ت اور اگر Shift+T دبائیں تو ٹ لکھا جائے گا۔

    نعیم بھائی نے جو لنک آپ کو دیا ہے وہ چیک کریں اس سے بھی آپکو مدد ملے گی
     
  6. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    کوئی مشکل بات نہیں‌ہے

    اردو لکھنے میں شروع شروع میں آپن کو بھی مسئلہ تھا اب کچھ نہیں
     
  7. Guest
    Offline

    Guest مہمان

    بہت اچھے ۔
     
  8. Guest
    Offline

    Guest مہمان

  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ھے آپ کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا،
    میں نے بھی خود ھی یہیں سے اردو ٹائپ کرنا سیکھا ھے۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page