1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2 سوالوں کے جواب دیجئے

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Oct 12, 2017.

  1. عائشہ
    Offline

    عائشہ ممبر

    Joined:
    Mar 25, 2018
    Messages:
    226
    Likes Received:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ جب ششم کلاس کی طالبہ تھی تب کلاس کے دوران ببل چبانے پر استانی صاحبہ سے تھپڑ پڑا اس کے بعد دوسرا اور آخری تھپڑ چار سال قبل باجی کی مہندی پر پڑا جیسا کہ ہمارے ایک بھائی نے ذکر کیا یہ تھپڑ شاید اس غرض سے مارا جاتا ہے کہ اگلی باری آپ کی ہوگی
    اور رہی بات دوسرے سوال کی تو میں واقعی ایک شخصیت ایسی ہے جسے تھپڑ مارنا چاہتی ہوں لیکن یہ بھی ممکن نہیں ہو سکے گا
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بہت کم تھپڑ پڑے ہیں
    اور میں اگر کسی کو تھپڑ مارنا چاہوں گا تو اس کا نام ہے زرد آری۔ کیونکہ اس نے ہمارے ملک کی ایک متبرک کرسی پہ براجمانی کا جرم کیا ہے۔
     
  3. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    صرف زرداری کیوں؟ ان میں نواز شریف کو بھی شامل کریں۔
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کے اپنے حصے کا جوتا مل چکا ہے۔
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جوتا تو کچھ بھی نہیں۔
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید بقیہ جیل میں مل جائیں
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جیل جانے سے پہلے ان کو تھانے کی حوالات کی سیر ضرور کروانی چاہیے۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہ اس سلسلے میں تبدیلی لائی جائے اور جواب دینے والا کسی بھی موضوع پر دو سوال اگلے ممبر کے لیے چھوڑ جایا کرے؟

    آپ کی کیا رائے ہے؟
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا،،،،،،،،،، مارنے والا شادی کی پریشانی اور اپنی پسند کی شادی نہ ہونے پر غصہ بھی اسی طرح نکالتاہوگا
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل سے 2 سوال

    1۔ کتنے روزے رکھے ہیں۔
    2۔ روزوں میں کس پہ غصہ آتا ہے۔
     
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا بدلہ انٹرویو والی لڑی میں لوں گا۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کو تھپڑ تو دولہے مار تے ہیں میرا کیا قصور ہے؟
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  13. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہونے والی دلہنیں بھی تو مارتی ہیں، یہ بھی رسم ہے۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین مردوں پہ ہاتھ اٹھاتی ہیں؟
    بہت بے کار رسم ہے
     
  15. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین تو شادی کے بعد بنتی ہیں۔ پہلے تو لڑکی ہی ہوتی ہے اور ہاتھ بھی کسی لڑکی پر ہی اٹھاتی ہے۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اچھا ... لڑکی لڑکی پر اور لڑکا لڑکوں پر ہاتھ اٹھاتا ہے

    ویسے میں نے کئی شادیوں میں دیکھا ہے کہ دولہے کے ساتھ بہت ظلم زیادتی کرتےہیں
    انک کلر انڈیل دیتے ہیں انڈے ٹماٹر مارتے ہیں
    اور دولہے کو ندی نالے میں بھی پھینک دیتے ہیں
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  17. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں اگر کسی کو تھپڑ مارنا چاہوں گا تو اس کا نام ہے فضل الرحمان
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مولانا فضل الرحمن صاحب کی بات کر رہے ہیں تو مجھے انکے چہرے سے بہت پیار ہے
    وہ کس قسم کا انسان ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں
    انکے چہرے پر سنت رسول ہے اور عالم ہیں یہ دو صفات انکی بہت سارے انسانوں سے بہتر ہیں
    (اور مجھے انکی مسکراہٹ بھی بہت اچھی لگتی ہے) یہ اضافی جملہ ہے ہاہاہاہاہا
    یہ سب میں یہاں کسی کو جلانے کے لیے نہیں کہہ رہی
    میری عادت ہے کہ ہر شخص کی اچھی صفات پر نظر رکھتی ہوں
     
  19. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  20. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ہاں دولہے میاں کو اتنا خوار نہیں کرتے کہ شادی کے بعد اس نے ساری زندگی ویسے بھی تو خوار ہونا ہی ہے۔

    ہاں اس کے سر پر انڈے توڑتے ہیں، سرسوں کے تیل کی پوری بوتل انڈھیل دیتے ہیں۔
     
  21. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا لگا بدلہ زنیرہ جی؟ ہاہاہاہاہا
     

Share This Page