1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

+++

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏28 اپریل 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ باجی جی۔ کیا کمال پنجابی شاعری ہے۔
    لیکن اس میں نعتیہ رنگ آیا ہے جس نے آپکی شاعری کو مزید خوبصورت بنایا ہے۔ ماشاءاللہ

    آپ کے اشعار سے مجھے اپنے ہی نعتیہ کلام کے چند اشعار یاد آگئے۔۔۔۔۔

    نہ پوچھو عشق میں کیسا لگے ہے
    بھری محفل میں بھی دل نہ لگے ہے
    اے دنیا رونقیں تجھ کو مبارک
    تیرا ہر رنگ ویرانہ لگے ہے​
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میری پنجابی شاعری


    ہائے اؤئے “زندہ جذبیاں“ آلیو۔ کی گل اے تواڈی۔ چلو تسی آپ ای منی کدا کہ تساں بوں وڈے فنکار تھے او۔ اساں کی کج بان نی لوڑ نی پئی۔
    لغنا اے تساں کی بوں چنگا لغنا اے شہر مدینہ۔جدمیں گیساں تے وت تساں کی وی کھڑی کنساں۔ جلسو؟ ٹکٹ کرایہ تساں نہ۔ رہن نی تھاں ماڑھی۔ :84:
     
  5. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیہہ گل اے ماشا ءاللہ جی خوش ہو گیا ۔ :)
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    طاہرا مسعود جی! آپ جیسی “اصلی شاعرہ“ کی طرف سے میرے جیسی “شوقیہ شاعرہ“ کے لیئے یہ الفاظ ۔۔۔۔ میں کیا بولوں!؟ :oops: بس شکریہ ہی کہہ سکتی ہوں۔ دل خوش کرنے والا کلام تو آپ کا ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ کیا خوب لکھتی ہیں آپ!
     
  7. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    :) بہت مہربانی مسز مرزا جی یہ آپ کا حسنِ ظن اور اخلاص ہے
    شاعر بس شاعر ہوتا ہے۔ سچے جزبوں سے لبریز اور حسا!س دل والا!
    خوش رہئیے
    :a191:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ بہن۔ بقول منتظمین آپ کے دونوں اکاونٹ نمبر چالو ہوچکے ہیں۔
    اب آپ بھی جلدی جلدی اپنی شاعری ارسال کرنا شروع کردیں۔

    بہت دن ہوئے آپ کے اشعار نہیں پڑھے :)
     
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    [align=right:1nhjxmdq]محترم بھائی

    سلام
    انشا ء اللہ جلد چسپاں کرونگی۔ یا د آوری کا شکریہ
    والسلا[/align:1nhjxmdq]م
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مرزا صاحباں کو کون بھولا ہے جناب ؟؟

    اتنے سفید سفید جھوٹوں سے پرہیز کرنا چاہیئے :p
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن جی ۔ آپ سناتی ہیں نہیں بس ڈراوے دیئے جاتی ہیں۔

    کسی دن سنائیں نا تاکہ ہم بھی اُن سب کو بھول کر آپ کی سٹوری سنا اور سنایا کریں۔

    پرانی سٹوری تو بہت بورنگ ہو چکی ہیں :x
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی سنائیں نا پلیز۔
    مجھے نہیں پتہ۔ مجھے بس آپ کی سٹوری سننی ہے

    سنائیں نا پلیییییییییییییییییییییییییییییییییز :p
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آنٹی سنائیں نا پلیز

    مجھے بھی آپ کی سٹوری سننے کا شوق ہے۔

    سنائیں پلیز ۔ پلیز ۔ پلیز. پلیز۔ پلیز۔پلیز۔پلیز
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
    نام آئے گا تمہار یہ کہانی پھر سہی :hathora:[/quote:2bq7e812]


    زوہراں :hathora:
    ہائے نی تو مسز مرزا دے دل نوں لٹن دا سبب بنی ایں؟ :soch:
    بیڑا ترے تیرا، کیوں خواہ مخواہ نیانی جئی مسز مرزا دا دل لٹیا ای؟ :hathora:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی ایسی بات ھے،؟؟؟؟؟؟
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
    نام آئے گا تمہار یہ کہانی پھر سہی :hathora:[/quote:ioqnmb1j]

    آنٹی ۔ اب تو کچھ بتا ہی دیں۔ کہ ماجرا کیا ہے؟
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب اس سے کوئی کیا سمجھے ؟
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں