1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادیں تازہ کرلیں

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by مریم سیف, Nov 28, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پاکستانی بھائی ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاں کی جنگ ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کھائے ہیں
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اویچ نیچ،برف پانی،پکڑم پکڑائی،پٹھوگرم ،اور ایک تھا نیلی پری آنا،یہ کھیل بہت زیادہ کھیلے ہیں۔ریڈی یس بھی بہت کھیلا ہے:D:
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غلیل سے میچ کھیلا جا رہا ہے
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کنچے کبھی نہیں کھیلے ہم نے ، پتا نہیں کیوں گھر والے اس کو بڑا برا سمجھتے تھے ۔۔۔ اسکول سے آنے کے بعد دن بھر گلیوں میں آوارہ گردی کرلو کوئی بات نہیں مگر اگر جیب سے کوئی کنچا نکل آیا تو گھر پر خیر نہیں
     
    نعیم likes this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا بھی یہی حال تھا۔ گو کہ ہم نشانے باز بڑے اچھے تھے :chp:
     
    ھارون رشید likes this.
  11. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سارے کرتوت ہماری اردو کے ایک بندے نے بخوبی کر رکھے ہیں۔ :nty:
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ حضرت کون ہیں ؟؟؟کہیں ھارون بھائی تو نہیں ہیں ؟؟؟
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیری پر چڑھنا اور بیر کھانا
    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی لگتا ہے ھارون رشید بھائی کی شان میں قصیدہ گوئی ہوئی ہے :D:
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page