1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم بنائیں گے وطن کو اب فلاحی مملکت برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏11 دسمبر 2019۔

?

اگر اس ویب سائڈ کوئی استاد شعراء ہیں تو ان سے اصلاح کی درخواست ہے

  1. اختیار ہے

    50.0%
  2. اختیار ہے

    50.0%
  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان صاحب
    @محمّد سعید سعدی
    -------------
    فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
    -----------
    ہم بنائیں گے وطن کو اب فلاحی مملکت
    جس طرح تاریخ میں پہلے کبھی تھی سلطنت
    --------------
    بھیک اب جو مانگتے ہیں دوسروں کے ہاتھ سے
    ہم سے جو ہے کھو چکی لائیں گے ہم وہ تمکنت
    ---------
    تجھ سے دوری کے سبب ہی آج یہ حالات ہیں
    اب خدایا چاہتے ہیں ہم تری ہی معرفت
    ----------
    اب خدایا پھر دکھا دے واپسی کا راستہ
    ہم سے جو کچھ کھو چکا ہے کیجئے وہ مرحمت
    ----------
    شرمساری سے جھکا ہے سر ہمارا اے خدا
    در پہ تیرے آ گئے ہیں دور ہو اب مسکنت
    ---------------
    رحم کی دے بھیک یا رب در پہ ارشد ہے کھڑا
    اُن کے صدقے مانگتا ہے جو ہیں عالی مرتبت
    ---------------
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی جناب
     
  3. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
    ماشاء اللہ بہت خوب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں