1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارے معین اختر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏30 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میرے پسندیدہ فنکار معین اختر کی کچھ یادیں کچھ باتیں یہاں شیئر کرتے ہیں‌

    " ایک بار میں معین اختر کے گھر گیا تو میرے جوتے مٹی اور دھول سے اٹے ہوئے تھے ، مجھے دیکھ کر معین اختر نے کہا یہ کیا حرکت ہے کتنے بڑے سکرپٹ رائٹر ہو اور اپنے جوتوں کا حال دیکھو میں نے کہا کوئی بات نہیں ایسا ہوجاتا ہے انہوں نے کہا ایسا نہیں ہونا چاہئے اور ساتھ ہی ملازم کو آواز دی اور پالش برش لانے کا کہا
    میں سمجھا کہ وہ ملازم کو کہیں گے کہ بوٹ پالش کردو مگر حیرت کی انتہا ہوگئی جب انہوں نے میرے جوتے لئے اور قالین پر بیٹھ کر پالش کرنے لگے اور جوتے چمکا کے مجھے دیئے اور کہا منظروا کیا میری عزت کم ہوگئی ہے
    میں نےکہا نہیں !‌خدا کی قسم تمہاری عزت میرے دل میں بے انتہا بڑھ گئی ہے "

    منظر امام
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    بڑے لوگ سچ میں بڑے ہی ہوتے ہیں ، دو تین بار مجھے بھی معین اختر سے ملنے کا اتفاق ہوا ہے ، کراچی مین ہم لوگ ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں ، البتہ وہ قدرے پورش کالونی میں رہتے ہیں اور میں اُس کے کم درجے والی میں ۔ مگر جب بھی ملاقات ہوئی دل خوش ہی ہوا ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    بڑے خوش نصیب ہیں بھئی آپ تو
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    اللہ کا شکر ہے ، پہلی دو ملاقاتیں تو اُس علاقے میں شفٹ ہونے سے پہلے تھیٹر میں ہوئی تھی اور آخری پچھلے سال اپریل میں چھوٹے بھائی کے ایک دوست کے آپٹکس شاپ پر ہوئی تھی اُن کی آپٹکس شاپ گلشن اقبال میں معروف کامیڈین اداکار ایاز خان کی آپٹکس شاپ کے پاس ہے معین اختر ایاز خان سے ملنے آئے تھے اور ایاز خان اُس وقت ہمارے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ، اور مزے کی بات ہے اُنہیں ہماری پہلی دونوں ملاقاتیں اور میرا نام یاد تھا بلکہ اُن ملاقاتون کا ذکر بھی اُنہوں نے خود ہی کیا تھا ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    اللہ انہیں غریق رحمت کرے ذہین آدمی تھے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    بے شک ، میں نے اتنے ذہین آدمی کم ہی دیکھے ہیں ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    ایک رات مجھے معین اختر کا فون آیا اور انہوں نے مجھے اپنے گھر بلایا
    میں گیا تو دیکھا کہ وہ اخبار کا مطالعہ کررہے تھے مجھے دیکھ کر بولے منظروا یہ دیکھو اخبار میں کینسر زدہ بوڑہے میاں بیوی کا اشتہار ہے کہ وہ مرنے سے پہلے عمرہ کرنا چاہتے ہیں میں نے کہا پھر کیا کریں تو بولے آؤ ان کے گھر چلتے ہیں

    وہ بزرگ رات گئے معین اختر کو اپنے گھر دیکھ کر حیرت سے گنگ ہوگئے ، معین اختر نے ہفتے بھر میں ان کا عمرے کا انتظام کردیا اور ان کے جانے سے پہلے مجھ سے بولے یار کوئی سعودیہ میں ہو جو ان بوڑہے بزرگوں کا خیال رکھ سکے میرے بھائی شکیل ان دنوں جدہ میں تھے میں نے معین کو اس کے بارے میں بتایا تو وہ بولے یار اسے فون کردو
    میں نے شکیل بھائی کو فون کردیا اور انہوں نے ان بزرگوں کو اپنے ہاں ٹھہرایا اور عمرہ کروایا

    منظر امام
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    معین اختر کے انتقال کئی بڑے فنکاروں نے جس انداز پر دکھ کا اظہار کیا ہے وہ اپنے بہت کچھ سمیٹے ہوئے ہے ، صرف ماضی کے مشہور کامیڈین لہری کی بات کریں تو اُس بوڑھے اور معزور شخص‌ نے وہیل چئیر پر بیٹھے ہوئے ایک عجب لاچار سا جملہ کہا تھا ، لہری نے کہا تھا کہ !‌
    اب کیا بتاؤں‌ !‌ معین میرا گھر چلا رہا تھا ۔ لہری نے اس ایک جملے میں اپنی لاچاری اور معین کی خدا ترسی اور مخلوق پروری کو کس جامعیت سے کہہ دیا تھا ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    ایسے نیک لوگوں کے دم قدم سے ہی رونق ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    چاچا جی ! کیا معین اختر کے اس فین کلب کے ہم دو ہی ممبر ہیں ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    کوئی بات نہیں چراغ سے چراغ جلتا ہے انشاء اللہ سب ہی آئیں گے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    حوصلہ بنائے رکھنے کا شکریہ ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    اچھا اب آپ معین صاحب سے پہلی ملاقات کا تذکرہ بیان کریں
     
  14. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    یہ دو ہزار دو کی بات ہے ستمبر کا مہینہ تھا اور میں شادی کروانے پاکستان گیا ہوا تھا شادی کے کچھ دن بعد مین اور میرا ایک دوست جو کہ پاکستان ائیر فورس میں سینئر ٹیکنیشن ہے اردو بازار میں ایک پبلیشر سے ملنے گئے تھے ، میرے افسانوں کے پہلے مجموعے کا مسودہ اُس پبلیشر کے پاس تھا ، ہم دونوں ابھی پبلیشر کے آفس میں بیٹھے بات چیت کر ہی رہے تھے کہ کامیدین شہزاد رضا وہاں آگئے وہ اُس پبلیشر کے دور کے عزیز ہیں ، باتوں باتوں میں جب شہزاد رضا صاحب میرا مسودہ اُٹھا کر پڑھنے لگے ، جانے کیا سوچ کر اُنہون نے مجھے اسٹیج کے لیے ڈرامہ لکھنے کی دعوت دی جس کے لیے میں نے معزرت کر لی مگر جاتے جاتے وہ مجھے اپنے ایک ڈرامے کی تین پاس دے گئے ، اور جس دن ہم لوگ ڈارمہ دیکھنے گئے اس دن معین اختر بھی وہاں آئے ہوئے تھے ، وہ اُس ڈرامے کا حصہ نہیں تھے وہ بھی ڈرامہ دیکھنے آئے ہوئے تھے ، ڈرامہ ابھی شروع نہین ہوا تھا اس لیے شہزاد رضا مجھے ایک طرف لے گئے اور مجھے ایک بار پھر ڈرامہ لکھنے کے لیے قائل کر نے لگے ، معین اختر ہمارے پاس ہی چلے آئے ، میری پیٹ اُن کی طرف تھی اس لیے میں اُنہیں دیکھ نہیں سکا مگر پاس آکر جب اُنہوں نے سلام کیا تو میں چونکا ، کچھ دیر تو یونہی اُنہیں دیکھتا رہا ، پھر اُنہوں نے ہی مسکراتے ہوئے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور مجھ سے مصافحہ کیا ، پھر ہمارے پاس ہی بیٹھ گئے ، کافی دیر گپ شپ رہی پھر شہزاد رضا ُاٹھ کر چلے جب کہ معین ڈرامے کے اختتام تک وہیں بیٹھے رہے ، دوسری ملاقات بھی پہلی ملاقات کے دیڑھ سال بعد تھٹر میں ہی ہوئی تھی اور تیسری چھوٹے بھائی کے دوست کی آپٹکس شاپ پر ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    وہ افسانے ہماری پہنچ سے دور کیوں ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    شروع شروع میں اس فورم پر دو تین افسانے بھیجے تو تھے مگر جب دوسری طرف خاموشی دیکھی تو مین بھی خاموش ہو گیا ، البتہ میرے مضامین ، کالمز اور افسانے ، عالمی اخبار ۔کوم ، ہماری ویب ۔ کام ، علیگڑھ اردو کلب ، دیدہ ور ۔ نیٹ ، مضراب ۔ کوم ، ہلا گلہ ۔کوم ، اردو ورلڈ پر موجود ہیں اس کے علاوہ بھی کئی پاکستانی رسائل میں چھپتے رہے ہیں ۔ سب سے زیادہ مین نے عالمی اخبار ۔ کوم پر لکھا ہے ۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    چلیں اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع کریں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    جو حکم چاچا جی ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    نیا لکھ کر یہاں لنک دے ماریں‌
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    انشاء اللہ صبح ، پہلی فرصت میں لنک مار دونگا ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    کوئی اور بھائی بہن جو معین اختر کے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہو
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں لیکن الفاظ ساتھ نہیں دے پا رہے۔
    انشاءاللہ جلد کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    ملک صاحب ہم انتظار کرتے پڑے ہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    اور ہم کرتے پڑے انتظار ہیں‌ ۔
     
  26. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    معین اختر واقعی بہت اچھے اداکار اور اس سے بھی اچھے انسان تھے
    اللہ تعالی سے ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    آمین ثم آمین
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    اس لڑی کا ٹانگہ کیوں‌رک گیا ہے
     
  29. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    سؤ سؤ جوڑ سنگت دے ڈِٹھّے آخر وِتھّاں پیاں
    جِنہاں باہج کدے پل نئیں ساں وِسدے ہُن شکلاں یاد نہ رہیاں

    میں ذاتی طؤر پر مُنوّر ظریف کے بعد مُعین اختر کا دِلدادہ ہوں
    اِن دونوں پہ ہر ؛؛ گِٹ اپ ؛؛ سج جاتا تھا
    خُدا اُن کو غریقِ رحمت کرے آمین
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے معین اختر

    خواتین میں بشری انصاری نے کم و بیش ایک طویل عرصے تک معین اختر کا ساتھ دیا ، اور جب تک یہ دونوں ساتھ رہے جو کیا کمال کا کیا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں