1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تھک ہار کر واپس آگئے ہیں اور ہوٹل میں کھانے کے منتظر ہیں
     
    واصف حسین likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تھک ہار سے کیا مطلب نکالا جائے
     
    الکرم and محبوب خان like this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں ہم لوگ بہت کھیلتے تھے اور تھک ہار کر گھر آجاتے تاکہ کچھ پیٹ پوجا ہوجائے اور پھر سے کھیل جاری رکھیں۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا. ہم بھی گھر کو چل نکلے ہیں. پنڈ دادن خان سے موٹر وے کی طرف
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اسی طرح زندگی کی بہاریں سمیٹتے رہیں۔۔۔
     
  6. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب
    اللہ پاک آپ سب یہ سفر کامیاب کرے ۔آمین
    آپ کی تصویریں کا انتظار رہے گا
     
    الکرم likes this.
  7. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 جی تقریبا 15 یا بیس کلو میٹر پیدل چلنا اور وہ بھی ھارون جی کے لیے تو تھکنا اور ہارنا ہی بنتا ہے نا جناب
     
  8. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @سعدیہ بیٹا جی اب کے تو واقعی کمال ہو گیا ۔ اور آپ کی ہنسی ضائع گئی
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہارون بھائی نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے تو آفرین ہے ان کی ہمت اور خوش خلقی پر کہ آپ لوگوں کا ساتھ دیا۔۔۔۔۔۔۔
     
    محبوب خان and الکرم like this.
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون جی
    اس سے آگے کی ہدایات بھی لکھ دینی تھیں جناب
    مثال کے طور پہ!!!!!
    کہ ٹارچ کا بندوبست کر کے اسے چارجنگ پہ لگا کے گھر ہی چھوڑ آنا ہے !
     
  11. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا @غوری جی ساتھ تو ہم نے دیا ہے
    ان کو بار بار ساتھ ملانا پڑتا تھا
     
    Last edited by a moderator: May 12, 2014
    پاکستانی55 and غوری like this.
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت تیزرفتار ہیں ہارون بھائی۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی ہمت دکھائی ہے انھوں نے ۔لگتا ہے۔اب اگلے 12 مہینے وہ مکمل آرام ہی کریں گے ۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    urdu.jpg
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @الکرم جی میری فٹنس سے جیلس ہیں
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سچی مچی یا ایویں ہی
     
  17. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  18. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہارون بھائی کے بیٹھتے ہی ٹرین نے چلنے سے انکار کر دیا کہ ابھی اختر بھائی باقی تھے
    [​IMG]
    --------اور قافلہ پیدل کان نمک کے اندر روانہ ہوا
    [​IMG]
    ---منزل پر پہنچتے ہی ٹرین بھی پہنچ آئی
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے قارئین سازش کو سمجھ گئے ہونگے نہیں تو ملاقات کے حال احوال میں بیان کردیا جائیگا
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے بیان فرمائیے گا
     
    ھارون رشید likes this.
  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست جناب بہت شکریہ
     
    الکرم likes this.
  23. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  24. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی بہت شکریہ
     
  26. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  27. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کھیوڑہ کان نمک کا تعارف[​IMG]
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی ! مزید تصاویر اور سفری احوال کا انتظار ہے ۔ ۔ ۔
     
  29. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔۔۔۔دل باغ باغ ہو گیا تمام احباب محبت کو دیکھ کر۔۔۔اللہ پاک سب کو سلامت رکھیں اور یہ محبت یونہی قائم و دائم رکھیں۔۔آمین
    اب تو بس داستان سفر کا انتظا ر ہے
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قافلہ یاران ہماری اردو پیاری اردو کی محبت قابل رشک ہے۔۔۔۔۔ یہ سلسلہ ہم جیسے پردیسیوں کو نہ صرف وطن سے جوڑے رکھتا ہے بلکہ وطن کی طرف لوٹنے کے ارادوں کو بھی تقویت دینے میں ممد و معاون ثابت ہوتا ہے۔
    اس فورم میں نئی صارفین چاہیں گے کہ گروپ فوٹو میں شرکاء کے نام بھی درج ہوں۔ شکریہ
     

Share This Page