1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 16, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلام علیکم ھارون بھائی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور حکم
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    حاضری خواجہ غریب نواز سرکار اور سعادت حاضری مدینہ پاک
    اچے عزائم ہیں جناب
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ھارون بھائی! بہت اچھا تعارف دیا آپ نے، بہت شکریہ!
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کریں کہ مجھے یہ سعادت نصیب ہو۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب آپکی محبت ہے
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ان شااللہء! ھارون بھائی! اگر اُن کی طرف سے بُلاوا ہُوا تو آپ کی حاضری وہاں ضرور ہو گی۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کریں۔
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آمین! ثم آمین!
     
  10. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    قافلے چل پڑے ہیں مدینے اور حسرت سے میں تک رہا ہوں
    یا لپٹ جاؤں قدموں سے ان کے یا قضا کو میں اپنی صدا دوں
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اُن کے دَر پر پہچنے تو پائیں، یہ نہ پوچھو کہ ہم کیا کریں گے
    سَر جُھکانا اگر جُرم ہو گا، ہم نگاہوں سے سجدہ کریں گے​
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عجب تماشہ ہو حشر میں بیدم
    کہ سب ہوں پیشِ خدا اور میں روبروئے رسول :saw:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    محترم ریاض حسین چوھدری صاحب کی نعت کے دواشعار ذہن میں آرہے ہیں۔


    کیا گزرے گی کیا بیتے گی مرجانے کا عالم کیا ہو گا
    انوارِ حرم کی رم جھم میں پروانے کا عالم کیا ہو گا
    زنجیر سرہانے رکھ کر میں اس سوچ میں ڈوبا رہتا ہوں
    جب شہر مدینہ آئے گا تو دیوانے کا عالم کیا ہو گا​

    اللہ تعالی ہم سب غلامانِ رسول :saw: کو مدینہ شریف دکھائے۔ آمین
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سبحان اللہ!

    اللہ پاک آپ کی زبان مبارک فرمائے۔ (آمین)
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔
    حشر میں ہوگی نفسہ نفسی ، سب کو پڑی ہوگی اپنی اپنی ،
    لب پہ ظفر کہ وہاں پر ہوگا سیدنا و محمدنا :saw:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شان میں آپکی لولاک آیا کب یہ کسی نے مرتبہ پایا
    حق نے تمہیں خود پاس بلایا سیدنا و محمدنا :saw:
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71

    سبحان اللہ!

    وہ سماں کیسا ذیشان ہو گا، جب خُدا مصطفٰی سے کہے گا
    اب تو سجدے سے سَر کو اُٹھا لو، آپ کی ساری اُمت بَری ہے​
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    اللھم صل وسلم علیٰ سیدنا و مولانا محمد و علٰی آلہِ وصحبہِ و بارک و سلم
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تم ہی ہو درد بے درماں کا درماں یا رسول اللہ :saw:
    تم ہی ہو بے سروساماں کا ساماں یا رسول اللہ :saw:
    سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
    کبھی میرے گھر میں بھی ہوجائے چراغاں یارسول اللہ :saw:
     
  20. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    سبحان اللہ ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ عزوجل
     
  22. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    معذرت ہارون بھائی!

    میں آپ کے پیغام سے پہلے ہی زاہرا جی کے پیغام کی درستگی کر چکا تھا۔ :?
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
  24. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    دراصل میں سبحان اللہ نعتیہ اشعار کے لیے کہنا چاہتی تھی
    اور درودِ پاک حضور کی بارگاہ میں پڑھنا چاہتی تھی۔
    اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ و صحبہ وسلم۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں عاشق ہوں تمہارا مجھ کو کیا جنت سے دوزخ سے،
    تمہاری دید ہی ہے حورُ غلماں یا رسول اللہ :saw:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔ کیا بات ہے جناب

    اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ و صحبہ وسلم
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو شان رسول خدا :saw: جانتا ہے
    وہ ہی مرتبہء علی المرتضیٰ :rda: جانتا ہے
    جو خدا کو حاجت روا جانتا ہے،
    علی :rda: کو وہ مشکل کشا مانتا ہے،
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔ بے شک ایسا ہی ہے۔

    من کُنتُ مولا فلہُ علی مولا (الحدیث)
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات
    خیرالنساء، حسین و حسن مصطفےٰ :saw: علی
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک حق ہے۔

    لیکن ہارون بھائی ۔ لڑی پر توجہ دیں نا۔

    ایسا کریں اس موضوع پر ایک الگ سے لڑی بنا لیں۔
    پھر وہاں اس موضوع پر بات ہو گی انشاء اللہ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page