1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم:میری ایڈمن سے گزارش ہے کہ :

    فورم پر بچوں کے لئے بھی آڈیو، ویڈیو کہانیاں، تعلیمی کھیل اور ایسا مواد رکھیں کہ چھوٹے بچے سیکھ سکیں،اگر آڈیو یا ویڈیو میں ہوں تو چھوٹے بچے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں،اردو قاعدہ، نورانی قاعدہ، حروف تہجی، اسلامی و دیگر علمی کارٹون،نظمیں اور چھوٹے بچوں کو سکھانے کے لئے


    کلمے، ترانے اور دیگر جو ایڈمن یا ممبران چاہیں کے بچوں کے لئے بہتر ہو سکے اسے بھی شامل کیجئے۔

    ۔

    ۔

    ۔

    یہ میری رائے ہے باقی لوگ کیا کہتے ہیں ان سے بھی رائے لیجئے۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی رائے ہے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طارق راحیل بھائی ۔
    اچھی رائے ہے۔ میں اتفاق کرتا ہوں۔
     

Share This Page