1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گم شدہ لوگ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏6 اکتوبر 2011۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گم شدہ لوگ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،کون کون گم گیا ھے اور کب سے


    ذرا نام تو لکھیں گم شدہ لوگوں کے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    وہ جو گم گیا اسے بھول جا ، جو نہیں‌گما اسے یاد رکھ
    :a191:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    وہ جو گم گیا اسے بھول جا ، جو نہیں‌گما اسے یاد رکھ
    اسکو محاورے میں کہیں یہ تو نہیں کہتے ؟؟؟؟

    خس کم جہاں پاک
    :143:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    اسے محاورے میں کہتے ہیں
    مینوں ڈانگاں کھان دا شوق نئیں :no:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    محاورے اردو میں ہوتے ہیں اور اردو محاورہ میں آپکے محاورہ کے محاورہ کچھ یوں ہوگا کہ
    دودھ کا چلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ :bigblink:
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: گم شدہ لوگ

    شکر ہے میرا نام شامل نہیں ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گم شدہ لوگ

    یہ میری لڑی کا کیا ستیاناس کیا ھے مل کےسب نے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گم شدہ لوگ

    بہت شکریہ مگر میرے ؔآنے سے پہلے کیا ہو رہا تھا
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    گُم شُدہ لوگ مِل رہے تھے
    میں ایک گُم شُدہ کی تلاش میں ہوں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    مجھے بھی حسن رضا گمشدہ کی تلاش ہے ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    میں تو ساگراج کو ڈھونڈ رہا ہوں
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    مینُوں پنجابی اکھاناں والی لڑی شروع کرن والی
    بچڑی نئیں پئی لبھدی
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    شکر ہے خوشی جی کی لڑی کا ستی اناس ہونے میں میرا ہاتھ نہیں :n_outtahere:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    میں مسکین بھی ملوث نہیں ہوں ۔
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    وہ تو فورم کیا پاکستان ہی چھوڑ گئے ہیں کچھ سال کے لیے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گم شدہ لوگ

    شکر ہے میں پہلے یہاں موجود نہیں تھا ورنہ سارا مدعہ مجھ پر اُلٹ جانا تھا :122:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں