السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔ کسانوں اور زراعت کے متعلق معلومات کی اردو زبان میں ایک ویب سائٹ ملی ہے ہماری اردو کے دوستوں سے شئیر کر رہا ہوں: http://www.pakissan.com/urdu/index.shtml خوش رہیں
جواب: کسانوںکے لیے معلوماتی ویب سائٹ بہت خوب چیز ڈھونڈ کر لائے ہیں نوید بھائی! بہت شکریہ۔!!! :n_great: