1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیٹرول 3.39 روپے فی لیٹر سستا

Discussion in 'جنرل سائنس' started by صدیقی, Jun 1, 2012.

  1. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پیٹرول 3.39 روپے فی لیٹر سستا



    پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کردی گئی ۔اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3روپے 39پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 99روپے 97پیسے فی لٹر ہوگئی،ایچ او بی سی کی قیمت میں 10روپے 74پیسے فی لٹر کمی کے بعد نئی قیمت 125روپے 7پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5روپے90پیسے فی لٹر کمی کے بعد مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت 94روپے 5پیسے ہوگئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپیہ 23پیسے فی لٹر کمی کے بعد 105روپے 77پیسے فی لٹر ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے پندرہ روز کیلئے ہوگا۔
     
  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیٹرول 3.39 روپے فی لیٹر سستا

    مبارک ہو :p_point:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیٹرول 3.39 روپے فی لیٹر سستا

    ہاہاہا بجٹ میں 10 روپئے مہنگا کریں گے
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیٹرول 3.39 روپے فی لیٹر سستا

    اونٹ کے منہ میں زیرہ
     

Share This Page