1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پکڑے جاتے ہیں''بلاگرز '' کے لکھے پہ ناحق

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عاصم علی شاہ, ‏4 مئی 2015۔

  1. عاصم علی شاہ
    آف لائن

    عاصم علی شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:


    چند روز قبل ایک ''بلاگستانی'' بزرگ کو خواب میں دکھایا گیا کہ جو لوگ خود بلاگ لکھتے ہیں مگر دوسروں کے لکھے گئے بلاگ نہیں پڑھتے تو روز قیامت نظر انداز کیے گئے تمام بلاگ لوہے کی بھاری تختیوں پہ لکھ کر انکے گلے میں ڈالے جائیں گے۔پھر وہ اونچی آواز میں لوگوں کو سناتے پھریں گے جسکا انہیں اس وقت کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

    عزیزان من میں نہیں چاہتا کہ آپ سب میرے وجہ سے اس کیفیت سے گزریں۔لٰہذا آپ سب لوگ آج ہی نہ صرف میرے تمام بلاگز لفظ بہ لفظ غور سے پڑھیں ، کمنٹس کریں بلکہ بلاگ کے ممبر بنیں۔اگر دوسروں کا بھی مطلع کریں گے تو قیامت کے دن میں اسکی گواہی دوں گا۔ باقی بخشش صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ میرے بلاگ ''نقش فریادی'' کا ایڈریس نوٹ فرما لیں۔۔

    http://naqshefaryadi.blogspot.com

    نقش فریادی کے فیس بک کے پیج کا ایڈریس بھی درج ذیل ہے۔

    https://www.facebook.com/naqshefaryadi


    آپکا خیر اندیش و دور اندیش۔۔

    سید عاصم علی شاہ
     
    محمد سعید اور ساجد حنیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں