1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھانوں کی اصلیت اور ان کی تاریخ

Discussion in 'متفرقات' started by زنیرہ عقیل, Nov 8, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ایک بھادر، نڈر، دلیر، امن پسند اور مذھب سے محبت رکھنے والی قوم هے. اسلام اور روایات پر مر مٹنے والے پختونوں کے بارے میں هر دور میں کتابیں لکھی گییں لیکن کویی بھی مصنف ان کی درست تصویر نه پیش کر سکا. پختونوں کی اصلیت کے بارے میں هر مصنف نے اپنا الگ نظریه پیش کیا هے .بعض نے انھیں بنی اسراییل کا گمشده قبیله قرار دیا تو بعض نے ان کا رشته یونانیوں سے جوڑ دیا. ایسے حالات میں خان روشن خان نے تخقیق و تنقید کی روشنی میں پختونوں کی اصلیت اور ان کی تاریخ کو از سر نو مرتب کیا. بلا شبه یه کتاب دوسری کتابوں کے مقابلے میں زیاده جامع اور مستند هے. پختون قوم کی تاریخ اور ان کی اصلیت جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعه بهت مفید ثابت ھوگا
    امید هے آپ اس کتاب کے مطالعه سے مفید معلومات حاصل کر سکیں گے. خود پڑھیے اور دوسروں کے ساتھ شییر کیجیے

    کتاب پڑھنے کے اس جگه کلک کریں
    https://archive.org/stream/TazkirapathanoKiAsliyatAurInKiTarikh/1491_tazkiraAHistoryOfPathans

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی
    [​IMG]
     
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی
     
    Last edited: Jul 4, 2018
  5. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کے ساتھ شییر تب کریں جب ٹھیک لکھا ہو
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو سمجھ آگئی نا؟
     
  7. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش ہوگی اگر ٹھیک لکھیں سرکار
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آٹو کرکشن ہو نی چاہیے
     
  9. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بہت دعائیں زنیرہ گُل جی جیسے آپ کی مرضی
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کی سپیڈ بہت سست ہے۔ کسی پرزے میں تیل پانی کی ضرورت ہے تو ٹھیک ہونا چاہیے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس تو دوڑ رہا ہے
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو یہاں بھی اچھی کارکردگی ہے مگر اکثر سوچ سے کم سپیڈ ہوجاتی ہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آج ایڈمن صاحب سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     

Share This Page