1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ

Discussion in 'گپ شپ' started by ملک بلال, Oct 11, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو !
    ایک نئی لڑی شروع کرتے ہیں اس میں آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ آپ سے پوچھی گئی پسندیدہ چیز کے بارے میں بتانا ہے اور اپنے بعد آنے والے دوست کے لیے اس کی کسی بھی پسندیدہ چیز کے بارے میں پوچھنا ہے۔ لڑی شروع کرنے کے لیے سوال۔


    آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    کالا اور سفید


    آپ کی پسندیدہ ڈش ؟
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    بریانی


    آپکی پسندیدہ شخصیت
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    چی گویرا ، خلیل جبران ، عمر مختار

    آپ کی پسندیدہ کتاب
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    قرآن کریم


    آپکا پسندیدہ کھیل
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: پسندیدہ

    فٹ بال

    آپ کا پسندیدہ شعر
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    دن کی اک اک بوند گراں ہے ، اک اک جرعہ شب نایاب
    شام و سحر کے پیمانے میں جو کچھ ہے ڈر ڈر کے پیو
    آہستہ آہستہ برتو گنتی کی ان سانسوں کو
    دل کے ہاتھوں شیشہ جاں ہے قطرہ قطرہ کر کے پیو

    آپ کا پسندیدہ رنگ
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سفید -

    پسندیدہ مشروب
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    شرابِ دید

    آپ کی پسندیدہ انگلش فلم
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    Rush Hour 3

    پسندیدہ شہر
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    شہر خیال اور ملک وال

    آپ کا پسندیدہ دوست
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: پسندیدہ

    میری کتابیں


    آپ کی پسندیدہ فلم
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    انڈین : وجود ، انگلش : Cast Away اردو : خدا کے لیے، پنجابی : ہیر رانجھا

    آپ کا پسندیدہ دن
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: پسندیدہ

    جمعہ کا دن

    آپ کا پسندیدہ شاعر
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    اردو : فیض ، غالب ۔ فارسی : خواجہ امیر خسرو ۔ پنجابی: بابا بلھے شاہ ۔ سرائیکی : بابا فرید ، انگلش : William Wordsworth

    آپ کا پسندیدہ مشروب؟
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    لیمن مالٹ

    آپ کا پسندیدہ پروگرام ؟
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    Wwe ریسلنگ ، ڈسکوری اور نیشنل جیوگرافک ڈاکیومنٹریز

    آپ کی پسندیدہ کمپیوٹر گیم ؟
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ہٹ مین

    آپ کا پسندیدہ موسم؟
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سرما


    پسندیدہ وقت
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    جو دوستوں کے ساتھ گزرے۔

    آپ کا پسندیدہ لباس؟
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ٹی شرٹ اور جینز

    آپ کا پسندیدہ پھل ؟
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    صبر کا پھل کیوں کہ میٹھا ہوتا ہے۔ ویسے انار اور انگور

    آپ کا پسندیدہ رشتہ؟
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    والدین کا

    آپ کا پسندیدہ مٹھائی
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    برفی ۔ لیکوڈ اور گرم حالت میں جب ابھی اس کو گھوٹا لگ رہا ہوتا ہے اور جلیبی جب اس سے شیرہ نکالنے کے لیے اسے جالی پر رکھا ہوتا ہے تازہ تازہ۔

    آپ کا پسندیدہ ملک ؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    دل دل پاکستان اور پھر ایران


    پسندیدہ سواری
     
  26. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ٹرین،!!!!!

    اکثر آپ کے ذہن میں کونسا پسندیدہ سوال اٹھتا ہے،؟؟؟؟؟
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    یہی کہ سید انکل بڑے کب ہوں گے۔۔۔۔۔ :bigblink:

    آپ کی پسندیدہ سواری؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    125

    پسندیدہ سویٹ ڈش
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    گُڑ والی کھیر

    آپ کا پسندیدہ شہر؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    میرا سابقہ شہر بھریا سٹی اور حیدر آباد


    آپکا پسندیدہ اینکر پرسن
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page